SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • پاکستان حکومت نے کی انتہا پسندی اور دہشت گردی پر نکیل کسنے کی تیاری، شہباز شریف نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کو دی منظوری

    پاکستان حکومت نے کی انتہا پسندی اور دہشت گردی پر نکیل کسنے کی تیاری، شہباز شریف نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کو دی منظوری

    Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے آپریشن ’عزم استحکام‘ کے آغاز کے ذریعے انسداد دہشت گردی کی قومی مہم کو دوبارہ متحرک کرنے کی منظوری دے دی۔

  • "اسلامی اتحاد اور شہدائے غزہ" شہید رئیسی کی فکر اور مخلصانہ خدمات کو تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی

    Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۶

    تحریک اتحاد بین المسلمین پاکستان کی جانب سے شہید صدر ابراہیم رئیسی ان کے ساتھیوں اور شہدائے غزہ کی یاد میں ایک کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ مقررین نے عالم اسلام اور خطے کی مظلوم اقوام کے دفاع کے لیے شہید ایرانی صدر کے افکار پر عمل کرنے پر زور دیا۔

  • پاکستان: قومی ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب

    پاکستان: قومی ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب

    Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۴

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا، اور قومی ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔

  • پاکستان کے صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

    پاکستان کے صوبہ پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

    Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۰

    پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سات دن کے لئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے

  • کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم سرغنہ ہلاک

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم سرغنہ ہلاک

    Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم سرغنہ عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔

  • برکس، ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کرنے کا پلیٹ فارم ہے

    برکس، ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کرنے کا پلیٹ فارم ہے

    Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۷

    پاکستان کے سینیئر سیاستداں اور سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی کے سابق چیئرمین نے برکس گروپ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اُسے ایک ایسے پلیٹ فارم سے تعبیر کیا ہے جس کے ذریعے مشترکہ طور پر امریکی ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔

  • پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم

    پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم

    Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳

    پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

  • سب میرین کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

    سب میرین کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

    Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷

    عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان کے کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی۔

  • پاکستان میں پانچ دہشت گرد ہلاک

    پاکستان میں پانچ دہشت گرد ہلاک

    Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵

    پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں آپریشن کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

  • ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ

    ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ

    Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵

    آج ایران پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ اپنے تمام تر مذہبی جوش و جذبے کے ہمراہ منائی جا رہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

    ۱ hour ago
  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کا نمونہ، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

  • غزہ: اسرائیل کے جارحانہ فضائی حملے جاری، 10 فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS