-
غزہ پر صیہونی فوج کے حملوں کی پاکستان کی جانب سے مذمت
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۵پاکستان نے ایک بار پھر غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جاری جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
ایران: انشورنس انڈسٹری پر بین الاقوامی کانفرنس، ایران اور پاکستان کے تعاون پر تاکید
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶انشورنس انڈسٹری کی گیارہویں بین الاقوامی کانفرنس، تہران کے میلاد ٹاور کے کانفرنس ہال میں جاری ہے۔
-
نیوز ڈیسک، ہفتہ 02 دسمبر
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹نشرہونے کی تاریخ 02/ 12/ 2023
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۴پاکستانی عوام کے مختلف طبقے کے افراد فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن منانے کے لیے سڑکوں پر آئے اور اسرائیل کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے انتفاضہ کے ساتھ اپنے عہد کی تجدید کی۔
-
پاکستان کے ممتاز تجزیہ نگار: ایران کی جانب سے فلسطین کی حمایت کی قدردانی
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰پاکستان کے ایک ممتاز تجزیہ نگار، اور جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر مونس احمر نے ایران کی جانب سے فلسطین کی حمایت کو مثالی اور قابل تقلید قرار دیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پرمبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 2023/11/21
-
شاہ محمود قریشی کی طرف سے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست داخل
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفرکیس میں ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست سپریم کورٹ میں داخل کردی ہے۔
-
پاکستانی عوام فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر (ویڈیو)
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸پاکستانی عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کر کے مظلوم فلسطینی قوم سے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
امیر جماعت اسلامی سراج الحق: غزہ کے لوگوں کو بچانے کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳جماعت اسلامی کی جانب سے فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لئے لاہور میں غزہ مارچ کیا گیا جس میں بچوں و خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما لیاقت بلوچ: او آئی سی کے سربراہوں نے مایوس کیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما لیاقت بلوچ نے غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے تعلق سے او آئی سی کے سربراہی اجلاس کو مایوس کن قرار دیا ہے۔