-
علی مردان خان ڈومکی بلوچستان کے نگراں وزیراعلیٰ
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے علی مردان خان ڈومکی کے نام کی منظوری دے دی ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے دریائے ستلج میں پانی کی سطح بڑھنے سے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی ہے۔
-
جڑانوالا فیصل آباد میں چرچوں پر حملوں میں ملوث 140 افراد گرفتار
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۵پنجاب پولیس نے جڑانوالا میں عیسائی چرچ جلاؤ گھیراؤ کیس میں 140 بلوائیوں کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے جن میں دو مرکزی ملزم بھی شامل ہیں۔
-
فیصل آباد جڑانوالا میں قرآن کی بے حرمتی، 5 چرچ اور بہت سے گھر جلا دئیے گئے
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴پاکستان کے شھر فیصل آباد کے علاقے جڑانوالا میں قرآن کی بے حرمتی کی آڑ میں بے قابو متشدد ھجوم نے پانچ چرچ اور بہت سے گھروں کو آگ لگا دی-
-
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۸شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کئے گئے ایک آپریشن میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان کا یوم آزادی
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
باجوڑ میں پولیس کا آپریشن، 22 راکٹ برآمد
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵پولیس نے باجوڑ کے قبائلی علاقے میں ایک آپریشن کے دوران 22 راکٹ دریافت کرکے ایک بڑی دہشت گردانہ کاروائی ناکام بنا دی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات میں نئے باب کا اضافہ: پاکستانی آرمی چیف
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹پاکستان کے آرمی چیف نے ایران کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو تمام شعبوں میں رو بہ فروغ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کےنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا (ویڈیو)
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰ایوان صدر اسلام آباد میں انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم حلف برداری کی تقریب ہوئی، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی انوار الحق کاکڑ سے بطور نگران وزیراعظم عہدے کا حلف لیا۔
-
پاکستان کا 76 واں یوم آزادی، مختلف شہروں، قصبوں اور گاؤں میں تقریبات کا انعقاد
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹آج بروز 14 اگست پاکستان کا 76 واں یوم آزادی روایتی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے اور پورے ملک میں مختلف تقریبات کا انعقاد جاری ہے۔