SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • عمران خان کا دعوی، چوروں کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے تو...

    عمران خان کا دعوی، چوروں کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے تو...

    Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں کہا جارہا ہے کہ چوروں کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے تو مقدمات دائر ہوں گے اور جیلوں میں ڈالا جائے گا۔

  • کراچی میں عید قربان سے پہلے مویشی منڈیوں کی رونق

    کراچی میں عید قربان سے پہلے مویشی منڈیوں کی رونق

    Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستانی طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ

    ہندوستانی طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ

    Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۷

    ہندوستان سے متحدہ عرب امارات یو اے ای جانے والا ایک طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ پر مجبور ہو گیا۔

  • پاکستان؛ سکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ، 10 زخمی، 3 کی حالت نازک

    پاکستان؛ سکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ، 10 زخمی، 3 کی حالت نازک

    Jul ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں ایک خودکش حملہ آور نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا جس میں کم از کم 10  اہلکار زخمی ہو ئے، جن میں سے 3 کی حالت نازک ہے۔

  • پنجاب کے وزیر اعلی کا بڑا اعلان، مفت بجلی دینے کا فیصلہ

    پنجاب کے وزیر اعلی کا بڑا اعلان، مفت بجلی دینے کا فیصلہ

    Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے صوبے میں گزشتہ چھ ماہ تک 100 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کے بل معاف کرنے کا اعلان کردیا۔

  • کیا عمران خان نے امریکا سے معافی مانگ لی؟

    کیا عمران خان نے امریکا سے معافی مانگ لی؟

    Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱

    پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ لو اور امریکی حکومت سے  اپنے الزامات پر معافی مانگ لی ہے، جس کا تمام ریکارڈ ہمارے پاس موجود ہے۔

  • عمران خان کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں، خواجہ آصف

    عمران خان کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں، خواجہ آصف

    Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸

    پاکستان کے وزیر خارجہ اور حکمران مسلم لیگ کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف قانون کا گھیرا تنگ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

  • شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی 4 دہشت گرد ہلاک، 3 فوجی زخمی

    شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی 4 دہشت گرد ہلاک، 3 فوجی زخمی

    Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸

    پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 2 علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک کردیے جبکہ پاک ستان اورافغانستان کی سرحد کے قریب ضلع خیبر میں ہونے والے حملے میں 3 فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔

  •  فضائی مسافروں سے 50 ہزار ڈیوٹی وصول کرنے کا حکمنامہ معطل

    فضائی مسافروں سے 50 ہزار ڈیوٹی وصول کرنے کا حکمنامہ معطل

    Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے مسافروں سے 50 ہزار فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصولی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر حکمنامہ معطل کرنے کے احکامات دے دیئے ہیں۔

  • میں قوم میں انتشار نہيں پھیلانا چاہتا: عمران خان

    میں قوم میں انتشار نہيں پھیلانا چاہتا: عمران خان

    Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنے اداروں کے خلاف جنگ کرنے نہیں نکلا اور قوم میں انتشار نہیں پھیلانا چاہتا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۱۷ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS