SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل کی ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری سے اہم ملاقات

    پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل کی ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری سے اہم ملاقات

    Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۲

    پاکستانی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح افواج کو سلام

    رہبر انقلاب اسلامی کا پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح افواج کو سلام

    Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف صہیونی جارحیت کے دوران پاکستان کی طرف سے اصولی حمایت کو سراہتے ہوئے پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح افواج کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔

  • کراچی میں منعقدہ ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں ایران کی شرکت

    کراچی میں منعقدہ ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں ایران کی شرکت

    Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۸

    کراچی ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں ایران کی شرکت نے تہذیب و ثقافت کے رنگوں میں ایک منفرد اور دلکش اضافہ کر دیا، جہاں ایرانی آرٹ، موسیقی اور روایات نے شرکاء کو اپنی جانب متوجہ کیا۔

  • پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    پاک بحریہ کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳

    پاکستان کی بحری فوج نے خود تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل کا فائر، پرواز اور ہدف تک رسائی تمام مراحل انتہائی کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئے۔

  • ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور پاکستان کے وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلۂ خیال

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور پاکستان کے وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلۂ خیال

    Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے جس میں مختلف مسائل پر تعمیری بات چیت ہوئی ہے۔

  • متحد ہو کر خواتین پر تشدد کے خلاف جدوجہد کی جائے: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف

    متحد ہو کر خواتین پر تشدد کے خلاف جدوجہد کی جائے: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف

    Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۵

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم متحد ہو کر خواتین پر تشدد کے خلاف جدوجہد کریں۔

  • " بین الاقوامی حُسنِ قرآت مقابلہ 2025"

    Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۲

    اسلام آباد میں حسن قرائت کا مقابلہ ، ایک رپورٹ

  • پاکستان: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 22 دہشت گرد ہلاک، فورسز کو صدر اور وزیر اعظم کا خراج تحسین

    پاکستان: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 22 دہشت گرد ہلاک، فورسز کو صدر اور وزیر اعظم کا خراج تحسین

    Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۹

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر حملہ کر کے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

  • ایران–پاکستان تعاون خطے کے امن کے لیے بنیادی ضرورت ہے:  لاریجانی

    ایران–پاکستان تعاون خطے کے امن کے لیے بنیادی ضرورت ہے: لاریجانی

    Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۱

    ایران کے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعاون خطے کے امن میں مددگار ہوگا۔

  • پاکستان: پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ ناکام، 3 سیکورٹی اہلکار جاں بحق، 3 دہشت گرد بھی ہلاک

    پاکستان: پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ ناکام، 3 سیکورٹی اہلکار جاں بحق، 3 دہشت گرد بھی ہلاک

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۹

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے صدر مقام پشاور میں ایف سی کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ ناکام بنادیا گیا، 3 سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

    صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

    ۵ minutes ago
  • آبنائے ہرمز ہمارے کنٹرول میں، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی جہاز محفوظ نہیں: میجر جنرل علی عبداللہی

  • ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان

  • طاقتور ایران سائنسی و تکنیکی طاقت کی بنیاد پر مضبوطی سے کھڑا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS