SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • پاکستان: لانگ مارچ ختم کرنے کا اختیار عمران خان کے پاس، شوکت یوسف زئی

    پاکستان: لانگ مارچ ختم کرنے کا اختیار عمران خان کے پاس، شوکت یوسف زئی

    Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۵

    پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختون خوا کے ترجمان شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کسی دباؤ کے تحت ختم نہیں ہو گا، لانگ مارچ ختم کرنے کی کنجی بانئ پی ٹی آئی عمران خان کے پاس ہے۔

  • جاپان میں ایشین گیمز 2026 اختتام پذیر، چین پہلے نمبر پر، ایران کا چھٹا مقام

    جاپان میں ایشین گیمز 2026 اختتام پذیر، چین پہلے نمبر پر، ایران کا چھٹا مقام

    Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹

    جاپان کے شہر ناگویا میں ایشین گیمز 2026 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔ 

  • پاکستان: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی

    پاکستان: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی

    Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵

    پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔

  • پاکستان: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم

    پاکستان: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم

    Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵

    پاکستان کی وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات گزشتہ رات تقریباً ڈھائی بجے تک جاری رہے لیکن بے نتیجہ رہے اور مذاکرات کا اگلا دور بھی طے نہیں کی جا سکا۔

  • پاکستان: حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان دوسرے دور کے مذاکرات

    پاکستان: حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان دوسرے دور کے مذاکرات

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۶

    اطلاعات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور تین گھنٹے کی تاخیر سے  شروع ہوا، اجلاس کے لیے پہلے 2 اور پھر 3 بجے کا وقت رکھا گیا تھا۔

  • ایران جانے والوں کو حیرت ہوئی، وہاں ہر طرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے: پاکستانی وزیر داخلہ

    ایران جانے والوں کو حیرت ہوئی، وہاں ہر طرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے: پاکستانی وزیر داخلہ

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷

    پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو لوگ ایران نہیں گئے ہیں ان کے خیال میں ایران ایک تباہ حال ملک ہوگا۔

  • وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ہمشیرہ کا انتقال: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی تعزیت

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ہمشیرہ کا انتقال: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی تعزیت

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۰

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی رابطہ کرکے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • فلائی دبئی واقعے کی تشہیر: دنیا اب اسرائیلی پروپیگنڈے پر یقین نہیں کرتی، پاکستانی وزیر دفاع

    فلائی دبئی واقعے کی تشہیر: دنیا اب اسرائیلی پروپیگنڈے پر یقین نہیں کرتی، پاکستانی وزیر دفاع

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۸

    پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے صیہونی حکومت کے وزیرِاعظم نیتن یاہو کی جانب سے فلائی دبئی کے واقعے کو تشہیری مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے پر کہا ہے کہ عالمی رائے عامہ بڑی شدت سے نیتن یاہو کے خلاف ہو چکی ہے اور اب لوگ اسرائیلی پروپیگنڈے پر یقین نہیں کرتے۔

  • پاکستان: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات جاری

    پاکستان: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات جاری

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۹

    پاکستان میں وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر چیمبر میں، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے زیرِ صدارت جاری ہیں۔

  • یکطرفہ امریکی پابندیوں کا مسئلہ: پاکستان کا بین الاقوامی قوانین کے مطابق عمل کرنے کا اعلان

    یکطرفہ امریکی پابندیوں کا مسئلہ: پاکستان کا بین الاقوامی قوانین کے مطابق عمل کرنے کا اعلان

    Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۷

    اسلام آباد سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان تنازع کے حل میں سفارت کاری کی ضرورت پر زوردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

    ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

    ۲ hours ago
  • ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی جارحیت پر آئی اے ای اے کی خاموشی ایک سنگین کوتاہی

  • موجودہ حساس حالات میں ہمہ جہت تیاری کی ضرورت پر بری فوج کے کمانڈر کی تاکید

  • ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر

  • امریکہ: بی بی سی کیس میں ٹرمپ کو عدالتی جھٹکا، گیارہ دسمبر تک گواہی دینا ہوگی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS