-
پاکستان: ملک کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن: شہباز شریف
Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ رواں سال معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہو گا اور یہ کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی نے پارلیمانی اور قائمہ کمیٹیوں کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۱پاکستان کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، نے پارلیمانی اور قائمہ کمیٹیوں کا بائیکاٹ ختم کرنے کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز کی تازہ کارروائیوں میں مزید 5 دہشت گرد ہلاک، ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 76
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶پاکستانی سیکورٹی فورسز کی تازہ کارروائیوں میں مزید 5 غیر ملکی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 76 ہوگئی ہے۔
-
عالمی یومِ آبادی: پاکستان کی آبادی 25 کروڑ سے تجاوز کر گئی
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۵عالمی یومِ آبادی کے موقع پر اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے) نے پاکستان سے متعلق اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کا علامتی جلوس جنازہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں عاشقان ولایت کی تسکین کے لئے شہید رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کے علامتی جلوس جنازہ کا اہتمام کیا گيا۔
-
منگل کی رات لاپتہ ہونے والے پاکستانی کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۲پاکستانی بحریہ اور پی ایم ایس اے نے لاپتہ کارگو طیارے کا ملبہ سمندر سے برآمد کرلیا گیا ہے۔
-
پاکستان: اسمگلنگ سے پیٹرول کے بعد سب سے زیادہ منافع چھالیہ کے کاروبار میں، سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف
Jul ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۵پاکستانی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چھالیہ کی اسمگلنگ روکنے کے لیے اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا گيا کہ پیٹرول کے بعد سب سے منافع بخش کاروبار چھالیہ کا ہے۔
-
شارجہ سے کراچی جانے والا ایک کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۲:۲۷شارجہ سے کراچی جانے والا کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا۔ یہ طیارہ کراچی سے 300 ناٹیکل میل دور لاپتہ ہوا ہے۔
-
پاکستان: ضلع زیارت میں پولیس چوکی پر دہشت گردانہ حملہ، 9 اہلکار جآں بحق
Jul ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۱پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ضلع زیارت میں ایک پولیس چوکی پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس میں 9 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ: ایرانی سفیر
Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷پاکستان میں ایرانی سفیر نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔