SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • اسلام آباد اور کابل کے درمیان اختلافات میں شدت، طورخم سرحد بند

    اسلام آباد اور کابل کے درمیان اختلافات میں شدت، طورخم سرحد بند

    Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴

    پاکستان کے مقامی ذرائع‏ نے طورخم سرحدی علاقے میں جو اسلام آباد اور کابل کے درمیاں اختلافات بڑھنے کے بعد، بند کردی گئی ہے، دونوں ملکوں کے سرحدی فوجیوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہونے کی خبر دی ہے۔

  • ارنا ایرانی عوام کی آواز اور دنیا کے لیے ایک معتبر صحافتی ذریعہ ہے: شفقت علی خان

    ارنا ایرانی عوام کی آواز اور دنیا کے لیے ایک معتبر صحافتی ذریعہ ہے: شفقت علی خان

    Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳

    پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے ارنا کو ایرانی عوام کی آواز اور دنیا کے لیے ایک معتبر صحافتی ذریعہ قرار دیا ہے۔

  • پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات آج سے شروع

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات آج سے شروع

    Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲

    پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات آج شروع ہوں گے، ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچے گا۔

  • پاکستان: شمالی وزیرستان میں ایک خود کش بمبار کے حملے میں دو فوجی جاں بحق ہوگئے ہیں

    پاکستان: شمالی وزیرستان میں ایک خود کش بمبار کے حملے میں دو فوجی جاں بحق ہوگئے ہیں

    Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳

    پاکستان کے میڈیا ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے ایک علاقے میں خودکش بمبار نے بارودی مواد سے بھری گاڑی قافلے سے ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں دو فوجی مارے گئے ہیں۔

  • ارنا نے صحافت کے اعلی معیاروں کی حفاظت کی ہے: محمد مدثر ٹیپو

    ارنا نے صحافت کے اعلی معیاروں کی حفاظت کی ہے: محمد مدثر ٹیپو

    Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴

    ایران میں پاکستان کے سفیر نے دونوں ملکوں کے روابط کے استحکام میں ارنا کے کردار کو سراہا ہے۔

  • ایران پاکستان کی تجارتی تعلقات کی اہمیت پر زور؛ پاکستانی میں ایران کے سفیر

    ایران پاکستان کی تجارتی تعلقات کی اہمیت پر زور؛ پاکستانی میں ایران کے سفیر

    Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴

    پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے ایران و پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے بارٹر ٹریڈ پر زور دیا ہے۔

  • پاکستان: شہباز شریف کا دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کا عزم

    پاکستان: شہباز شریف کا دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کا عزم

    Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۸

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی قبر کھو دیں گے جس سے دہشتگردی کا ناسور دوبارہ سر نہیں اٹھائے گا۔

  • پاکستان: شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کر کے چھ خوارج کو ہلاک کردیا

    پاکستان: شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کر کے چھ خوارج کو ہلاک کردیا

    Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۷

    شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسد آپریشن کیا۔

  •  پاکستان: اسلام آباد میں ایران پاکستان تعلقات بزنس آؤٹ لک اور مواصلات کی تقویت کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد

    پاکستان: اسلام آباد میں ایران پاکستان تعلقات بزنس آؤٹ لک اور مواصلات کی تقویت کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایران پاکستان تعلقات ، بزنس آؤٹ لک اور مواصلات کی تقویت کے عنوان سے ایک سیمینار جمعے کو اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹیجک اسٹڈیز آئی ایس ایس آئی (ISSI) کی میزبانی میں، ایرانی سفارتخانے کی شرکت سے منعقد ہوا۔

  • ٹل پارا چنار مرکزی شاہراہ گزشتہ ایک سو اکیاون روز سے بند ہے

    ٹل پارا چنار مرکزی شاہراہ گزشتہ ایک سو اکیاون روز سے بند ہے

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴

    پاکستان کے ضلع کرم میں ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ گزشتہ ایک سو اکیاون روز سے بند ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: کولکاتا کے ایک ہوٹل میں خوفناک آتش زدگی، 9 بنگلہ دیشی شہریوں کی دردناک موت 

    ہندوستان: کولکاتا کے ایک ہوٹل میں خوفناک آتش زدگی، 9 بنگلہ دیشی شہریوں کی دردناک موت 

    ۱ hour ago
  • ایران کے خلاف متحدہ عرب امارات کا الزام مسترد

  • علاقائی تغیرات میں ایران عراق تعلقات بہت اہمیت کے حامل: ایرانی اسپیکر

  • خلیج فارس میں "ما بعد امریکہ نظام" میں آپ کا خیر مقدم ہے: میجر جنرل محسن رضائی

  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS