-
غزہ میں آج صبح ایک رہائشی عمارت پر جارح فوج کی بمباری ، انیس افراد شہید ہوئے
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۳صیہونی حکومت نے ایک اور جارحانہ کارروائی میں آج صبح مرکزي غزہ میں ایک رہائشی عمارت پر بمباری کردی جس کےنتیجے میں اب تک انیس افراد شہید ہوئے ہیں-
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری جاری، درجنوں فلسطینی شہری شہید اور زخمی
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری میں درجنوں فلسطینی شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے-
-
شہر رفح میں ایک گھر میں بم دھماکہ کر کے پندرہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا : القسام بریگيڈ
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ شہر رفح میں ایک گھر میں بم دھماکہ کر کے پندرہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
-
غزہ میں جنگ جاری رہنے کی ذمہ دار امریکہ کی بائیڈن حکومت ہے: تحریک حماس کے رہنما
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما نے تاکید کی ہے کہ غزہ میں جنگ جاری رہنے کی ذمہ دار امریکہ کی بائیڈن حکومت ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو حزب اللہ کا میزائل حملہ
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے ۔
-
غزہ میں غذائی اشیاء کو تقسیم کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں بچا ہے- اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۷فلسطین میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ غزہ میں غذائی اشیاء یا اشیاء ضروریہ کو تقسیم کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں بچا ہے-
-
عالمی برادری فوری طور پر انسانی امداد کی ترسیل کے لئے گذرگاہیں کھول دے: سلامہ معروف
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸غزہ کے سرکاری انفارمیشن دفتر کے سربراہ نے اس علاقے کے لوگوں کی صورتحال اور شدید غذائی اشیاء کے بحران اور قحط و بھوک مری کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری طور پر انسانی امداد کی ترسیل کے لئے گذرگاہیں کھولنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ہزاروں ملازمین کی ، طلبا کی حمایت میں ملک گير ہڑتال کی دھمکی
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۸یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے طلباء کے پرامن دھرنے کو کچلنے کے بعد اس ریاستی یونیورسٹی کے ہزاروں ملازمین نے طلباء کی حمایت میں ہڑتال کی دھمکی دی ہے-
-
فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰دنیا کے مختلف ممالک اور شہروں میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں ہو رہی نسل کشی کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
-
مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کو حماس کا انتباہ ، غزہ میں کسی غیرملکی فوجی کو برداشت نہیں کریں گے
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۱فلسطینی تنظیم تحریک حماس نے غزہ کے خلاف ہمہ جہتی جارحیت میں صیہونی حکومت کی بھرپور مدد کرنے پر مغربی ممالک بالخصوص امریکہ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔