-
کرم میں امن دشمنوں کا وار امن معاہدہ سبوتاژ کرنے کی سازش ، امدادی قافلے کی روانگی مؤخر
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۹لوئرکرم میں بگن کے علاقے میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں ڈپٹی کمشنر سمیت کئی افراد زخمی ہو گئے۔
-
حکومت اور پی ٹی آئی کےمذاکرات بے نتیجہ کیوں رہے؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا دوسرا دور اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ان کیمرا اجلاس کی صدارت کی۔
-
اسرائیل نے2024 میں بدترین انسانیت سوز جرائم کا ارتکاب کیا
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین اور غزہ کے خلاف بد ترین جارحیت کی ۔
-
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر تعزیت
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے ایک پیغام میں ہندوستان کے سابق وزیر اعظم کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
اسرائیل مزید گستاخ ہو گیا، مدینہ منورہ پر اس کی للچائی ہوئی نظریں
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ خود ایٹم بم گرانے والا امریکا ہماری میزائل ٹیکنالوجی پر پابندیاں لگا رہا ہے۔
-
پریاگ راج مہا کمبھ میں ڈیجیٹل نظام کا مظاہرہ کیا جائے گا: مودی
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۴ہندوستانی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس بار پریاگ راج مہاکمبھ نہ صرف بہت بڑا اور عظیم الشان ہوگا بلکہ تنوع میں اتحاد کا پیغام دیتے ہوئے پورے کمبھ علاقے میں پہلی بار ڈیجیٹل نظام کا مظاہرہ ہوگا۔
-
منموہن سنگھ کی استھیاں جمنا میں بہا دی گئيں
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی استھیاں یمنا کے کنارے واقع گھاٹ پر بہا دی گئیں۔
-
ہندوستان: مرکزی کابینہ کا منموہن سنگھ کو خراج عقیدت
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵ہندوستان کی مرکزی کابینہ نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی یاد میں کل دو منٹ کی خاموشی اختیار کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا انتقال
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷ہندوستان کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا دہلی کے ایمس میں علاج کے دوران انتقال ہو گيا ہے۔
-
بڑھتی مہنگائی کو لے کر راہل گاندھی کا مودی حکومت پر زبردست حملہ، کانگریسی رہنما کا سبزی منڈی کا دورہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے دہلی کی ایک سبزی منڈی کا دورہ کرتے ہوئے مہنگائی کے تعلق سے حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ضروری اشیاء کی قیمتیں قابو سے باہر ہوتی جارہی ہیں اور حکومت سو رہی ہے۔