-
صیہونی وزیراعظم کے نزدیک اسرائیلی قیدیوں سے زیادہ فلاڈلفیا کی اہمیت ہے: حماس
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم کے نزدیک اسرائیلی قیدیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار نیتن یاہوہے: قیدیوں کے اہلخانہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۵غزہ سے چھے صیہونی قیدیوں کی لاشیں برآمد کئے جانے کے بعد ان قیدیوں کے گھرانوں نے ان ہلاکتوں کا ذمہ دار نتن یاہو کو قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دارامریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم ہیں: حماس
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹تحریک حماس نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور امریکی صدر جوبائيڈن کو غزہ میں صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: عام شہریوں کے بعد صنعتی صارفین کےلئے بھی ریلیف؟
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ ہی عوام کو مہنگائی اور بھاری بلوں سے نجات دلائے گی۔
-
ہندوستان: کسانوں کی تحریک کے 200 دن مکمل
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹شمبھو بارڈر پر کسانوں کی تحریک نے آج دو سو دن مکمل کر لیے۔
-
دہشتگردی کے بارے میں برطانیہ کا دوہرا معیار
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶لندن میں ایران کے سفارت خانے نے دہشتگردی کے سلسلے میں حکومت برطانیہ کے دہرے معیار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ایرانیوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو وہ برطانیہ کے لئے قابل برداشت ہوتا ہے اور جب کوئی دوسرا اس کا نشانہ بنتا ہے تو وہ قابل مذمت ہوتا ہے۔
-
بنگلہ دیش: احتجاجی مظاہروں کے دوران بڑے پیمانے پر ہلاکتیں
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۳بنگلہ دیش میں طلباء کی قیادت میں ہونے والی عوامی احتجاجی مظاہروں کے دوران ایک ہزار سے زيادہ افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا جبکہ چار سو سے زيادہ افراد اپنی بینائی کھو بیٹھے۔
-
ملک دشمنوں یا دہشتگردوں سے ڈائیلاگ نہیں ہوگا: پاکستانی وزيراعظم
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹پاکستانی وزير اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو بلوچستان کی سیکورٹی کی صورت حال کا جائزہ لینے کی غرض سے کوئٹہ کا دورہ کیا ۔
-
ملک دشمنوں کےساتھ کوئی بات نہیں ہوگی: پاکستانی وزیراعظم
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ملک دشمنوں کےساتھ کسی طرح کی بات چیت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے لئے کوئی جگہ نہيں ہے۔
-
جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کی فہرست جاری
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لئے نو امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔