-
کشمیرمیں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔
-
پاکستانی سینیٹر اعظم سواتی پھر گرفتار، فوجی افسران کے خلاف بیان بازی کا الزام
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷متنازعہ ٹوئٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔
-
خوف کے بت کو پاش پاش کرنے کا درس ہمیں حضرت امام حسین ع نے دیا: عمران خان
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲عمران خان نے کہا ہے کہ ظالم کے آگے سر نہ جھکانے کا درس ہمیں حضرت امام حسین ع نےدیا ہے۔
-
عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک آج فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے اور فیصلہ عوام کو کرنا ہے
-
پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کا ریڈ زون سیل
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵پی ٹی آئی کی جانب سے راولپنڈی میں آج بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا جس میں شرکت کیلئے پاکستان بھر سے کارکن قافلوں کی صورت پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔
-
کون بنے گا پاکستان کا نیا آرمی چیف، 6 نام سامنے آ گئے
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۹پاکستانی فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹر جی ایچ کیو نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے لیے اپنی سمری وزیر اعظم آفس ارسال کر دی ہے۔
-
تحریک انصاف نے فیض آباد پہنچنے کی اجازت مانگ لی
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد انتظامیہ سے ریلی اور دھرنے کے لئے چھبیس نومبر کو فیض آباد راولپنڈی تک پہنچنے کی اجازت مانگ لی ہے۔
-
ارشد شریف کے قتل میں نواز شریف کا کوئی ہاتھ نہیں: مریم اورنگزیب
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲پاکستانی وزیر اطلاعات نے لندن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ترجمان کے ان الزامات کی تردید کی ہے جس میں تسنیم حیدر نے کہا تھا کہ صحافی ارشد شریف کے قتل اورسابق وزیر اعظم نواز شریف پر قاتلانے حملے کے منصوبے میں ن لیگ کے سربراہ نوازشریف بھی شامل ہیں۔
-
پاکستان کے دارالحکومت میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۸اسلام آباد میں، پی ٹی آئی کی ریلی کو این او سی ملنے کے پیش نظر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
-
اسلام آباد کی دہلیز پر پہنچا عمران خان کا لانگ مارچ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰پنڈی اسلام آباد کی انتظامیہ کی طرف سے این او سی ملنے کے بعد اسلام آباد کے نواحی علاقے روات میں تحریک انصاف کے سربراہ کی تقریر سننے کےلئے پارٹی کارکنان جمع ہوگئے۔