SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی شہادت

  • شہید قاسم و ابو مہدی کا انتقام ابھی جاری ہے۔ ویڈیو

    شہید قاسم و ابو مہدی کا انتقام ابھی جاری ہے۔ ویڈیو

    Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴

    سرایا ابابیل کے نام سے موسوم عراق کے ایک استقامتی گروہ نے ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کے انتقام کی نیت سے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی دہشتگردوں کی وکٹوریا چھاؤنی پر ڈرون اور راکٹوں سے حملہ کیا۔ یہ آپریشن تین روز قبل انجام دیا گیا۔

  • عراق کے سینئر سنی عالم دین نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی وجہ بتا دی!!!

    عراق کے سینئر سنی عالم دین نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی وجہ بتا دی!!!

    Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۱

    عراق میں وفاق علمائے اہل سنت کے سربراہ شیخ خالد عبدالوہاب الملا کا کہنا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس امریکی منصوبے کو ناکام بنانے کی وجہ سے شہید ہوئے۔

  • عین الاسد امریکی چهاؤنی پر ایران کے میزائیلی حملے کو دو سال

    عین الاسد امریکی چهاؤنی پر ایران کے میزائیلی حملے کو دو سال

    Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • شہدا کی یادگاریں، قاسم کے جانشیں قاآنی کی آغوش میں۔ تصاویر

    شہدا کی یادگاریں، قاسم کے جانشیں قاآنی کی آغوش میں۔ تصاویر

    Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲

    سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی کی شہدا کے بچوں کے ساتھ انسیت و الفت شہدا کے یتیم بچوں کے ساتھ شہید قاسم سلیمانی کی پدرانہ شفقتوں کی یاد تازہ کر دیتی ہے۔

  • شہید قاسم سلیمانی کا قتل عطر کی شیشی توڑنے کے مترادف تھا: سفیر بولیویا

    شہید قاسم سلیمانی کا قتل عطر کی شیشی توڑنے کے مترادف تھا: سفیر بولیویا

    Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱

    لاتینی امریکہ کے چار سامراج مخالف اور انقلابی ملکوں کے سفیروں نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو عالمی امن کا ہیرو قرار دیا ہے۔

  • ایران کی انتقامی کارروائی کے آغاز کو دو سال ہو گئے

    ایران کی انتقامی کارروائی کے آغاز کو دو سال ہو گئے

    Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰

    دہشت گرد امریکی فوجیوں کے ہاتھوں سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد، عراق میں امریکی فوجی چھاونی عین الاسد پر ایران کےمیزائل حملے کو دو سال بیت رہے ہیں لیکن امریکی حکام شروع ہی سے اس بارے میں بدستور حقائق کو آشکار کرنے سے گریزاں ہیں۔

  • مدافعان حرم کی تشکیل شہید سلیمانی کی عظیم یادگارہے، خطیب جمعہ تہران

    مدافعان حرم کی تشکیل شہید سلیمانی کی عظیم یادگارہے، خطیب جمعہ تہران

    Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸

    تہران کے خطیب جمعہ جحت الاسلام کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ استقامی محاذ خطے میں امریکی موجودگی کا خاتمہ کردے گا۔

  • ام ابیہا کے شیدائی تھے قاسم سلیمانی۔ ویڈیو+اردو ترجمہ

    ام ابیہا کے شیدائی تھے قاسم سلیمانی۔ ویڈیو+اردو ترجمہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۰

    سردار اسلام، محاذ استقامت کے عظیم اور محبوب کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام سے ایک خاص اور والہانہ عقیدت رکھتے تھے جو انکے اخلاق و کردار میں بھی خوب نمایاں تھی۔ اپنے وطن کرمان میں انہوں نے بیت الزہرا نامی ایک حسینیہ تعمیر کروایا تھا جہاں ہر سال ایام فاطمیہ کے موقع پر نہایت باوقار انداز میں مجالس عزا کا اہتمام کیا جاتا تھا۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے تئیں انکی والہانہ عقیدت ملاحظہ فرمائیں۔

  • کابل میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں نگین سلیمانی کانفرنس

    کابل میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں نگین سلیمانی کانفرنس

    Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۳

    جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی برسی کی مناسبت سے افغانستان کے شعرا و ادبا اور ثقافتی شخصیات کی شرکت سے کابل میں نگین سلیمانی کے نام سے پہلی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔

  • جنرل سلیمانی ایک خدائی تحفہ تھے: فلسطینی رہنما

    جنرل سلیمانی ایک خدائی تحفہ تھے: فلسطینی رہنما

    Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ زیاد النخالہ نے ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو استقامتی محاذ کے لئے ایک تحفہ الٰہی قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ میں شہیدوں کی تعداد، اعلان شدہ اعداد و شمار سے دسیوں ہزار زیادہ: لینسٹ گلوبل ہیلتھ کی رپورٹ
    غزہ میں شہیدوں کی تعداد، اعلان شدہ اعداد و شمار سے دسیوں ہزار زیادہ: لینسٹ گلوبل ہیلتھ کی رپورٹ
    ۵ hours ago
  • "ملن 2026" بین الاقوامی بحری سرگرمیوں میں ایران کی بھرپور شرکت
  • نئی دہلی میں ایرانی و ہندوستانی بحریہ کمانڈرز کی ملاقات، تعاون کے فروغ پر اتفاق
  • عراقچی کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب: الزامات ثبوت کے ساتھ پیش کریں
  • روس اور مصر نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS