• قوی ترین کمانڈر! ۔ پوسٹر

    قوی ترین کمانڈر! ۔ پوسٹر

    Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲

    سردار شہید قاسم سلیمانی حقیقی معنیٰ میں دہشتگردی کا مقابلہ کرنے والے نمایاں ترین اور قوی ترین کمانڈر تھے۔ کس کمانڈر کے پاس اتنی توانائی تھی کہ وہ، وہ امور انجام دے سکے جو انہوں نے انجام دئے ؟! (رہبر انقلاب اسلامی/17/01/2020)

  • ایرانی حملے میں امریکی فوجیوں کے نقصانات کی شفاف سازی پر تاکید

    ایرانی حملے میں امریکی فوجیوں کے نقصانات کی شفاف سازی پر تاکید

    Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲

    امریکی ایوان نمائندگان کے دو ارکان نے پینٹاگون سے کہا ہے کہ عراق میں امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر میزائلی حملے میں امریکی فوجیوں کو ہونے والے جانی نقصانات کو صراحت کے ساتھ بیان کرے -

  • ہم، باہم کامیاب ہیں | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای

    ہم، باہم کامیاب ہیں | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای

    Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۴

    ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای دام ظلّہ العالی نے آٹھ سال کے بعد جمعے کا تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا جس میں عمومی طور پرعالمی لیکن خصوصی طور پر علاقائی اہم ترین مشکلات اور ان کے حل کی طرف اشارہ کرنے کے ساتھ ساتھ تمام ملتّوں، اسلامی دنیا، علما، یونیورسٹیوں، میڈیا، مسلّح افواج، ماہرین اقتصاد وغیرہ کی ذمّہ داریوں کا تعیّن بہت ہی مختصر اور جامع انداز میں کیا؛ ضرور ملاحظہ فرمائیں

  • شہادت ہماری میراث ہے، شام میں جنرل قاسم سلیمانی کے قریبی ساتھی شہید

    شہادت ہماری میراث ہے، شام میں جنرل قاسم سلیمانی کے قریبی ساتھی شہید

    Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۰

    امریکا کے بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والے سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کے ایک قریبی ساتھی شام کے حلب شہر میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں شہید ہوگئے۔

  • ہلاک ہو گیا آیت اللہ مائیکل، امریکا کے منہ پر لگا ہے تالا

    ہلاک ہو گیا آیت اللہ مائیکل، امریکا کے منہ پر لگا ہے تالا

    Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸

    افغانستان میں باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ غزنی میں مار گرائے گئے ایک امریکی فوجی طیارے میں آیت اللہ مائیکل کے نام سے مشہور، امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے میں ایرانی امور کے سربراہ مائیکل دی آندریا کی موت ہو چکی ہے۔

  • شہدا کی راہ پر گامزن رہیں گے: وزیردفاع جنرل حاتمی

    شہدا کی راہ پر گامزن رہیں گے: وزیردفاع جنرل حاتمی

    Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶

    ایران کے وزیر دفاع نے شہدائے استقامت کی راہ پر گامزن رہنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے عوام نے خودمختاری ، آزادی اور اسلامی جمہوریہ کا نعرہ بہت سوچ سمجھ کر چنا ہے-

  • سخت انتقام | ڈاکٹر حسن عباسی

    سخت انتقام | ڈاکٹر حسن عباسی

    Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴

    دوسری عالمی جنگ کے بعد کس ملک میں اتنی جرأت پیدا ہوئی کہ امریکی تنصیبات اور اڈّوں کو اعلانیہ طور پر نشانہ بنائے؟

  • امریکہ کی اصلی سزا ۔ پوسٹر

    امریکہ کی اصلی سزا ۔ پوسٹر

    Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰

    امریکہ نے اپنے دہشتگردوں کی مدد سے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کر کے ایک بڑی حماقت کی ہے جس کے جواب میں اسے ایک طمانچہ ضرور رسید کیا گیا ہے مگر ابھی دنیا کے حریت پسند اسکی اصلی سزا کے انتظار میں ہیں جو بعون اللہ جلد ہی محقق ہوگی۔

  • قدس فورس کے کمانڈر کی حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماوں سے گفتگو

    قدس فورس کے کمانڈر کی حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماوں سے گفتگو

    Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسما‏عیل قاآنی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینیوں کی جدو جہد کی حمایت جاری رکھے گا۔

  • شہید قدس و مدافع حرم کا چہلم

    شہید قدس و مدافع حرم کا چہلم

    Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲

    پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں اور طلباء تنظیموں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مجلس وحدت مسلمین، مجلس ذاکرین امامیہ، شیعہ علماء کونسل، جعفریہ الائنس، مرکزی تنظیم عزا، مرکزی تنظیم عزاداری اور ہیت آئمہ مساجد و علماء امامیہ کے رہنماوں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔