-
عالمی یوم قدس ،بانی انقلاب اسلامی کی جدت عمل کا نتیجہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹اس سال عالمی یوم قدس خاص اہمیت کا حامل ہے چونکہ امریکہ کی سربراہی میں قائم عالمی تسلط پسندانہ نظام، غاصب صیہونی حکومت کے تعاون اور بعض رجعت پسند حکومتوں کو اپنے ساتھ ملا کر فلسطین اور بیت المقدس کے مسئلے کو پس پشت ڈالنا چاہتا ہے۔
-
ترانہ - آزادی آزادی
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷- بہت نزدیک ہے بیت المقدس تیری آزادی !
-
امریکہ مردہ باد اسرائیل مردہ باد
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۴عالمی یوم القدس، مظلوم فلسطینی عوام بالخصوص نہتے بچے اورخواتین پر قابض صہیونوں کے انسانیت سوز جرائم اور مظالم کی نفی کرنے کا دن ہے
-
فلسطین آزاد ہوگا !
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۳فقیہ بصیر، کشتی انقلاب کے ناخدا آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا عقیدہ ہے کہ فلسطین کی آزادی اللہ نے مقدر کر دی ہے۔
-
ترانہ - میں فلسطین ہوں - اہل عالم سنیں میری التجا !
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۵کلام : شاہد علی بلتستانی
-
فلسطینیوں کی سیاسی حمایت سے ہرگزغافل نہ ہوں
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۸ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کےفلسطین کے تیسرے انتفاضہ کی حمایت میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب سے اقتباس
-
آزادی قدس کی جانب ایک قدم بڑھائیں - اپنی تصاویر ہمیں ارسال کریں !
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۱۹"آئیے سب مل کر یزید زمان صیہونیت کے خلاف آواز بلند کرکے آزادی قدس کی جانب ایک قدم بڑھائیں اور ساتھ ہی اپنے اپنے علاقے میں ہونے والے یوم قدس کے پروگراموں یا ریلیوں کی تصاویر سحر اردو ٹی وی کی ویب سائٹ کے ساتھ شیئر کرکے ایک دوسرے کو ان سے آگاہ کریں- آپ اپنی تصاویر " یوم القدس" بروز جمعہ 23 جون سے بروز اتوار 25 جون تک ہمیں ارسال کرسکتے ہیں۔
-
فلسطین مظلوم لیکن ثابت قدم
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
ڈاکومینٹری -قدس/ خاخام ہیرش
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۵نشرہونے کی تاریخ 09/ 06/ 2017