-
مسجد الاقصیٰ میں صیہونی دہشتگردی کی انتہا، نمازیوں کو دھکا دے دیا (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱صیہونی دہشتگردوں کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ مسجد الاقصیٰ کے صحن میں نماز پڑھ رہے فلسطینیوں کو دھکا دے رہے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی؛ مسجد الاقصیٰ کا میڈیکل کلینک تاراج کر دیا (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳صیہونی فوجیوں (دہشتگردوں) نے مسجد الاقصیٰ پر اپنے دھاوے کے دوران وہاں موجود وہ میڈیکل کلینک بھی تاراج کر دیا جہاں مسجد کے اندر صیہونی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والوں کو ابتدائی لازمی طبی سہولیات فراہم کی جاتی تھیں۔
-
اسلام آباد؛ یوم القدس کی آمد آمد پر ایران کے سفارتخانے میں خصوصی تقریب
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایران کے سفارتخانے کی جانب سے یوم قدس کی آمد آمد پر ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں اس ملک کی مختلف سیاسی اور مذہبی شخصیتوں نے شرکت کی۔
-
کراچی میں سالانہ القدس اجلاس
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
بیت المقدس میں نماز جمعہ کے لئے 70 ہزار فلسطینیوں کا اجتماع (ویڈیو)
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں صیہونی حکومت کی تمام تر بندشوں، پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود، قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے صحن میں نماز جمعہ کی ادائگی کے لئے 70 ہزار فلسطینی اکٹھا ہوئے۔
-
آذربائیجان بھی باضابطہ طور پر فلسطین کے غداروں میں شامل
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰آذربائیجان کے صدر نے فلسطینی مسلمانوں کے حقوق اور قربانیوں کو بھلا کرغاصب صیہونی ریاست میں اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا ہے۔
-
صیہونی جارحیت، فرانس کی اشتعال انگیزی اور افغان خواتین پر وزیر خارجہ ایران کی گفتگو
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶ایران کے وزیر خارجہ نے مسجد الاقصیٰ پر حملے اور اس کی بے حرمتی کرنے پر مبنی صہیونیوں کے حالیہ اقدام کی مذمت کرنے میں اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے موقف کو سراہتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اس اقدام کے نتائج جعلی صہیونی ریاست کیلئے خطرناک ثابت گے۔
-
صیہونی وزیر کی مسجد الاقصیٰ میں دراندازی پر فلسطین کا ردعمل
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب نے مسجد الاقصیٰ میں صیہونی وزیر کی دراندازی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اس قسم کے اقدامات کو لگام دینے کی اپیل کی ہے۔
-
انتہا پسند صیہونی وزیر مسجد الاقصیٰ میں درآیا (ویڈیو)
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸غاصب صیہونی ریاست کی نو منتخب کابینہ میں اندرونی سلامتی کا وزیر بن گویر جو اپنے اشتعال انگیز اور انتہا پسندانہ نظریات کے لئے بدنام ہے، قبلۂ اول بیت المقدس میں در آیا۔ اس موقع صیہونی حکومت کے سکیورٹی اہلکار اُسے اپنے حصار میں لئے ہوئے تھے۔ بن گویر نے فلسطینی نوجوانوں کے قتل کے لئے صیہونی حکومت کے سرکاری دہشتگردوں کو فری ہینڈ دے دیا ہے۔ اردن کے سابق وزیر ثقافت نے نتن یاہو کی کابینہ کو داعشی کابینہ سے تعبیر کیا ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکے کی ویڈیو
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں ۱۵ منٹ کے فاصلے پر دو دھماکے ہوئے جن میں سے ایک کی ویڈیو منظر عام آگئی ہے۔ ان دھماکوں میں دو صیہونیوں کے ہلاک اور دسیوں کے زخمی ہونے کی خبر تھی۔ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی جوانوں نے صیہونی دہشتگردی کے مقابلے میں اپنی جوابی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔