فلسطین کی حمایت میں سارا ایران سڑکوں پر نکل آیا (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i420471-فلسطین_کی_حمایت_میں_سارا_ایران_سڑکوں_پر_نکل_آیا_(ویڈیو)
ایران بھر میں آج یوم القدس کی مناسبت سے صبح ۱۰ بجے ریلیوں کا آغاز ہو گیا ہے اور لوگ اعلان شدہ وقت کے ابتدائی لمحوں میں ہی بڑی تعداد میں طے شدہ راستوں پر نکل آئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶ Asia/Tehran