سحر نیوز رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو و ٹیلی ویژن کا ادارہ آئی آر آئی بی اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کو فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مبارک باد پیش کرتا ہے-
عبادت و نیائش کے مبارک مہینے رجب المرجب کی آمد اور یکم رجب فرزند رسولۖ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کا سماں ہے۔