-
کربلا میں اپنی تقدیر رقم کرتے مومنین۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱شب قدر کے موقع پر کربلائے معلیٰ میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت خاص فضیلت رکھتی ہے۔اس حقیقت کو درک کر چکے مومنین اس موقع کو ہاتھ سے نہیں گنواتے۔آخری شب قدر کے موقع پر بین الحرمین میں حسینی پروانوں کا ہجوم دیکھا جا سکتا ہے۔
-
قرآن، ادبستانِ خدا۔ پوسٹر
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰قال رسول الله صلی الله علیه و آله : اِنَّ هذَا القُرآنَ مَأدَبَةُ اللهِ فَتَعَلَّموا مَأدَبَتَهُ مَا استَطَعتُم؛ یہ قرآن خدا کا ادبستاں ہے، لہٰذا جتنا ممکن ہو، اُس سے ادب سیکھو! (مجمع البیان، ج۱،ص ۱۶)
-
شب قدر کے خاص مناظر۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷شب قدر کے موقع پر کچھ خاص مناظر بھی نگاہوں سے ٹکراتے ہیں جن کا مجموعی پیغام یہ ہوتا ہے کہ اللہ کے بندے ہر مقام پر، ہر حال میں ہر لباس میں، ہر عمر میں ہر قیمت پر مرضیٔ معبود حاصل کرنے کے درپے رہتے ہیں۔
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 22
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲نشرہونے کی تاریخ 24/ 04/ 2022
-
ماہ مبارک رمضان کے تئیسویں دن کی دعا- عربی + اردو + آڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴اَللّٰھُمَّ اغْسِلْنِی فِیہِ مِنَ الذُّنُوبِ وَطَہِّرْنِی فِیہِ مِنَ الْعُیُوبِ وَامْتَحِنْ قَلْبِی فِیہِ بِتَقْوَی الْقُلُوبِ، یَا مُقِیلَ عَثَراتِ الْمُذْنِبِینَ
-
دستاویزی پروگرام - برزخ سے واپسی
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۰نشرہونے کی تاریخ 24/ 04/ 2022
-
سماجی پروگرام - سگھڑ22
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۷نشرہونے کی تاریخ 24/ 04/ 2022
-
بندگان خدا! آخری شب قدر بھی آ گئی...
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳شب قدر یا لیلۃ القدر مسلمانوں کے درمیان پورے سال کی سب سے زیادہ فضیلت و اہمیت کی حامل شب ہے۔ قرآن و احادیث کی روشنی میں یہ شب ہزار مہینوں سے افضل و برتر ہے اور اس شب میں انسان کی آئندہ ایک سال کی تقدیر رقم ہوتی ہے۔
-
ابدی سعادت - رمضان المبارک کا خصوصی پروگرام
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰نشرہونے کی تاریخ 24/ 04/ 2022
-
ماہ مبارک رمضان کے بائیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِی فِیہِ أَبْوابَ فَضْلِکَ، وَأَنْزِلْ عَلَیَّ فِیہِ بَرَکاتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِمُوجِباتِ مَرْضاتِکَ وَ أَسْکِنِّی فِیہِ بُحْبُوحاتِ جَنَّاتِکَ یَا مُجِیبَ دَعْوَةِ الْمُضْطَرِّینَ