-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 21
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳نشرہونے کی تاریخ 23/ 04/ 2022
-
اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 - پروگرام نمبر21
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹نشرہونے کی تاریخ 23/ 04/ 2022
-
حرم رضوی، صدائے الغوث الغوث کے درمیان باران رحمت کا نزول۔ تصاویر
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲گزشتہ شب دوسری شب قدر کے موقع پر فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کا حرم مبارک بندگان خدا سے لبریز تھا جو پوری رات اپنے معبود سے راز و نیاز اور دعا و مناجات میں مصروف رہے۔ اعمال کے دوران باران رحمت کا بھی نزول ہوا جسے بندوں نے اپنی بخشش کے لئے نیک شگون سے تعبیر کیا۔
-
سماجی پروگرام - سگھڑ21
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۶نشرہونے کی تاریخ 23/ 04/ 2022
-
دستاویزی پروگرام - برزخ سے واپسی
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۳نشرہونے کی تاریخ 23/ 04/ 2022
-
ماہ رمضان کا خصوصی پروگرام - عقیق
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۷نشرہونے کی تاریخ 23/ 04/ 2022
-
موقع سے فائدہ اٹھائیے! ۔ پوسٹر
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴رہبر انقلاب اسلامی ذکر خدا کے لئے خضوع و خشوع کے ساتھ نماز کی ادائیگی اور ماہِ مبارک رمضان میں خدا سے طلبِ مغفرت اور عفو و بخشش کو روحانی ارتقا کی تمہید قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ شبہائے ماہ رمضان میں جو دعا و نماز شب کا موقع ہاتھ آتا ہے، اُس سے فائدہ اٹھائیں! روزہ ایک موقع ہے، دعا ایک موقع ہے، شب بیداری ایک موقع ہے، مومنین جو ماہ رمضان جیسی شبوں میں نماز شب پڑھتے ہیں، وہ ایک موقع ہے، دعا کیجئے، گریہ و زاری کیجئے! (5/6/2016)
-
ابدی سعادت - رمضان المبارک کا خصوصی پروگرام
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵نشرہونے کی تاریخ 23/ 04/ 2022
-
مولا علی (ع) کی شہادت پر کشمیر سوگوار۔ تصاویر
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ سوگ منایا اور جلوسِ عزا کے دوران شبیہ تابوت بھی برآمد کیا گیا۔
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 20
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶نشرہونے کی تاریخ 22/ 04/ 2022