SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ماہ رمضان

  • خون روتا روضۂ علی (ع)۔ تصاویر

    خون روتا روضۂ علی (ع)۔ تصاویر

    Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰

    عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں لاکھوں کی تعداد میں شمع علی (ع) کے پروانے اکٹھا ہوئے اور انہوں نے اپنے مولا و آقا، وصی حضرت مصطفیٰ (ص)، ابو الایتام حضرت علی علیہ السلام کا سوگ منانے کے ساتھ ساتھ دوسری شب قدر کے مخصوص اعمال آپؑ کے جوار میں انجام دئے۔ (یہ تصاویر گزشتہ برسوں کی ہیں)

  • لو قتل ہوا نفس خدا نفس پیمبر (ص) ! ۔ نوحہ

    لو قتل ہوا نفس خدا نفس پیمبر (ص) ! ۔ نوحہ

    Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱

    وصی مصطفیٰ (ص)، ہمسر زہرا (ع)، ابو الحسنین (ع)، عدل مجسم، صدیق اکبر حضرت امیر المومنین علی بن ابی طالب علیہما السلام کے فرق مبارک پر ماہ رمضان کی انیسویں سحر سنہ ۴۰ ہجری کو شقی ترین فرد ابن ملجم مرادی ملعون نے ضربت لگائی جس کے بعد آپ زخم کی تاب نہ لا کر کے ۲۱ رمضان کو اس دار فانی سے رخصت ہوئے۔

  • اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 - پروگرام نمبر20

    اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 - پروگرام نمبر20

    Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲

    نشرہونے کی تاریخ 22/ 04/ 2022

  • محراب جو علی (ع) کا ’مشہد‘ بن گیا۔ ویڈیو

    محراب جو علی (ع) کا ’مشہد‘ بن گیا۔ ویڈیو

    Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹

    عراق کے مقدس شہر نجف کے جوار میں واقع شہر کوفے کی مسجد کا وہ محراب جہاں شہید رمضان، وصی حضرت مصطفیٰ (ص)، عدل مجسم، جناب علی مرتضیٰ (ع) کے فرق مبارک پر ماہ رمضان سنہ ۴۰ ہجری کی انیسویں صبح کو ضربت لگی۔

  • ماہ مبارک رمضان کے اکیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    ماہ مبارک رمضان کے اکیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶

    اللَّهُمَّ اجْعَلْ لي فيهِ إلى مَرضاتِكَ دَليلاً، و لا تَجعَلْ لِلشَّيْطانِ فيهِ عَلَيَّ سَبيلاً ، وَ اجْعَلِ الجَنَّةَ لي مَنْزِلاً وَ مَقيلاً ، يا قاضِيَ حَوائِج الطّالِبينَ

  • دستاویزی پروگرام - برزخ سے واپسی

    دستاویزی پروگرام - برزخ سے واپسی

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 22/ 04/ 2022

  • فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کاروائی نے صیہونی خواب چکناچور کر دئے: خطیب جمعہ تہران

    فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کاروائی نے صیہونی خواب چکناچور کر دئے: خطیب جمعہ تہران

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲

    تہران کے خطیب جمعہ نے، مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیلی سازشوں کی بابت خبردار کرتے ہوئے ایرانی عوام سے عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔

  • ابدی سعادت - رمضان المبارک کا خصوصی پروگرام

    ابدی سعادت - رمضان المبارک کا خصوصی پروگرام

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳

    نشرہونے کی تاریخ 22/ 04/ 2022

  • حافظ شیرازی کے مقبرے میں محفل قرآن کریم

    حافظ شیرازی کے مقبرے میں محفل قرآن کریم

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰

    جمعرات کے دن شیزار میں حافظ شیرازی کے مقبرے میں چھ سو حفّاظ قرآن مجید نے قرآن کے مراسم میں شرکت کی۔ مراسم کے اختتام پر شیزار شہر کے امام جمعہ اور نمائندے ولی فقیہ آیت اللہ لطف اللہ دژکام کی امامت میں نماز مغرب و عشاء ادا کی گئی۔

  • ماہ مبارک رمضان کے بیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    ماہ مبارک رمضان کے بیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۶

    اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِی فِیہِ أَبْوابَ الْجِنانِ، وَأَغْلِقْ عَنِّی فِیہِ أَبْوابَ النِّیرانِ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِتِلاوَةِ الْقُرْآنِ، یَا مُنْزِلَ السَّکِینَةِ فِی قُلُوبِ الْمُؤْمِنِینَ

Show More

خاص خبریں

  • اگر مزاحمت نہ رہی تو صیہونی حکومت عرب ممالک کو نشانے بنائے گی؛ شیخ نعیم قاسم
    اگر مزاحمت نہ رہی تو صیہونی حکومت عرب ممالک کو نشانے بنائے گی؛ شیخ نعیم قاسم
    ۱۵ minutes ago
  • سلامتی کونسل کی پابندیاں لوٹانے پر مبنی یورپ کے فیصلے پر ایران کا شدید ردعمل
  • ایرانی وزیرخارجہ اور آئی اے ای اے کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
  • فلسطینی عوام کی حمایت میں یمنی عوام کی شاندار ریلیاں
  • ہندوستان: ریاست ہماچل پردیش میں آسمانی آفت اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS