-
مولا علی (ع) کی شہادت پر کشمیر سوگوار۔ تصاویر
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۰امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ سوگ منایا اور جلوسِ عزا کے دوران شبیہ تابوت بھی برآمد کیا گیا۔
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 20
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶نشرہونے کی تاریخ 22/ 04/ 2022
-
خون روتا روضۂ علی (ع)۔ تصاویر
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۰عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں لاکھوں کی تعداد میں شمع علی (ع) کے پروانے اکٹھا ہوئے اور انہوں نے اپنے مولا و آقا، وصی حضرت مصطفیٰ (ص)، ابو الایتام حضرت علی علیہ السلام کا سوگ منانے کے ساتھ ساتھ دوسری شب قدر کے مخصوص اعمال آپؑ کے جوار میں انجام دئے۔ (یہ تصاویر گزشتہ برسوں کی ہیں)
-
لو قتل ہوا نفس خدا نفس پیمبر (ص) ! ۔ نوحہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۱وصی مصطفیٰ (ص)، ہمسر زہرا (ع)، ابو الحسنین (ع)، عدل مجسم، صدیق اکبر حضرت امیر المومنین علی بن ابی طالب علیہما السلام کے فرق مبارک پر ماہ رمضان کی انیسویں سحر سنہ ۴۰ ہجری کو شقی ترین فرد ابن ملجم مرادی ملعون نے ضربت لگائی جس کے بعد آپ زخم کی تاب نہ لا کر کے ۲۱ رمضان کو اس دار فانی سے رخصت ہوئے۔
-
اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 - پروگرام نمبر20
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲نشرہونے کی تاریخ 22/ 04/ 2022
-
محراب جو علی (ع) کا ’مشہد‘ بن گیا۔ ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۹عراق کے مقدس شہر نجف کے جوار میں واقع شہر کوفے کی مسجد کا وہ محراب جہاں شہید رمضان، وصی حضرت مصطفیٰ (ص)، عدل مجسم، جناب علی مرتضیٰ (ع) کے فرق مبارک پر ماہ رمضان سنہ ۴۰ ہجری کی انیسویں صبح کو ضربت لگی۔
-
ماہ مبارک رمضان کے اکیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۶اللَّهُمَّ اجْعَلْ لي فيهِ إلى مَرضاتِكَ دَليلاً، و لا تَجعَلْ لِلشَّيْطانِ فيهِ عَلَيَّ سَبيلاً ، وَ اجْعَلِ الجَنَّةَ لي مَنْزِلاً وَ مَقيلاً ، يا قاضِيَ حَوائِج الطّالِبينَ
-
فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کاروائی نے صیہونی خواب چکناچور کر دئے: خطیب جمعہ تہران
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲تہران کے خطیب جمعہ نے، مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیلی سازشوں کی بابت خبردار کرتے ہوئے ایرانی عوام سے عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
ابدی سعادت - رمضان المبارک کا خصوصی پروگرام
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳نشرہونے کی تاریخ 22/ 04/ 2022
-
حافظ شیرازی کے مقبرے میں محفل قرآن کریم
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰جمعرات کے دن شیزار میں حافظ شیرازی کے مقبرے میں چھ سو حفّاظ قرآن مجید نے قرآن کے مراسم میں شرکت کی۔ مراسم کے اختتام پر شیزار شہر کے امام جمعہ اور نمائندے ولی فقیہ آیت اللہ لطف اللہ دژکام کی امامت میں نماز مغرب و عشاء ادا کی گئی۔