• اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 -پروگرام نمبر 3

    اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 -پروگرام نمبر 3

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰

    نشرہونے کی تاریخ 05/ 04/ 2022

  • ماہ رمضان، ماہ انفاق و اطعام

    ماہ رمضان، ماہ انفاق و اطعام

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۰

    ماہ رمضان میں اطعام، انفاق اور صدقہ دینے پر بہت تاکید کی گئی ہے اور یہ اعمال انسان کی بخشش میں بڑا اہم اور کلیدی کردار رکھتے ہیں۔ اسکے علاوہ روایات اسلامی کی بنا پر ان اعمال سے انسان کو اخروی فوائد کے ساتھ ساتھ دنیوی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں۔ جیسا کہ فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص ماہ رمضان میں صدقہ دے تو خداوند عالم اُس شخص سے ستر قسم کی بلائیں دور کر دیتا ہے۔ (بحار، ج93، ص319)

  • ماہ مبارک رمضان کے چوتھے دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    ماہ مبارک رمضان کے چوتھے دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۱

    اَللّٰھُمَّ قَوِّنِی فِیہِ عَلَی إِقامَةِ أَمْرِکَ وَأَذِقْنِی فِیہِ حَلاوَةَ ذِکْرِکَ وَأَوْزِعْنِی فِیہِ لِاَداءِ شُکْرِکَ بِکَرَمِکَ وَاحْفَظْنِی فِیہِ بِحِفْظِکَ وَسَتْرِکَ یَا أَبْصَرَ النَّاظِرِینَ

  • اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 -پروگرام نمبر 2

    اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 -پروگرام نمبر 2

    Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲

    نشرہونے کی تاریخ 04/ 04/ 2022

  • اعمال ماہ رمضان۔ انفوگرافی

    اعمال ماہ رمضان۔ انفوگرافی

    Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰

    ماہ رمضان نہایت محترم، بابرکت اور مقدس مہینہ ہے جس کا لمحہ لمحہ بے کراں قدر و قیمت کا حامل ہے۔ اس محترم مہینے کی عظمت کے لئے یہی کافی کہ بندے کا سانس لینا اور سونا بھی اس میں عبادت شمار ہونے لگتا ہے۔ اس مہینے میں بہت سے اعمال و اذکار کی انجام دہی پر روایات معصومین علیہم السلام میں تاکید کی گئی ہے۔ ان میں سے بعض اعمال کا ذکر اس انفوگرافی میں کیا گیا ہے۔

  • اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 -پروگرام نمبر 1

    اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2022 -پروگرام نمبر 1

    Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 04/ 2022

  • ابدی سعادت - رمضان المبارک کا خصوصی پروگرام

    ابدی سعادت - رمضان المبارک کا خصوصی پروگرام

    Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳

    نشرہونے کی تاریخ 05/ 04/ 2022

  • قرآن کریم سے انسیت، قائد انقلاب کی زبانی

    قرآن کریم سے انسیت، قائد انقلاب کی زبانی

    Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۰

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی زبانی سورۂ مبارکۂ بقرہ، آیت ۲۵۷ کی مختصر تفسیر ملاحظہ فرمائیے۔

  • ماہ مبارک رمضان کے تیسرے دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    ماہ مبارک رمضان کے تیسرے دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۵

    اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ الذِّھْنَ وَالتَّنْبِیہَ، وَباعِدْنِی فِیہِ مِنَ السَّفاھَةِ وَالتَّمْوِیہِ، وَاجْعَلْ لِی نَصِیباً مِنْ کُلِّ خَیْرٍ تُنْزِلُ فِیہِ، بِجُودِکَ یَا أَجْوَدَ الْاَجْوَدِین