-
مولائے کائنات کے ایام شہادت اور شب قدر
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
اعمال شب قدر اور مولائے کائنات کا غم
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹ایران اور عراق سمیت آج دنیا بھر میں یوم شہادت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام منایا جارہا ہے جبکہ گزشتہ رات دوسری شب قدر کے اعمال بجا لائے گئے اور پورے ایران کی فضا دعاؤں اور مناجات کی صداؤں سے گونجتی رہی ۔
-
امام علی (ع) کیڈٹ یونیورسٹی میں شب قدر کے اعمال
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷تہران میں امام علی علیہ السلام کیڈٹ یونیورسٹی میں 21 رمضان المبارک کی شب کے اعمال کے مراسم کورونا ایس او پیز کی مکمل رعایت کے ساتھ منعقد ہوئے۔
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 1442کا خصوصی لائیو پروگرام/20
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴نشرہونے کی تاریخ 04/ 05/ 2021
-
علی زندہ ہے !
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰کلپ بمناسبت شہادت امام علی علیہ السلام
-
آیت کا پیغام (20) : مرجان
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰ثُمَّ قَسَتْ قُلُوبُكُم مِّن بَعْدِ ذَٰلِكَ فَهِيَ كَالْحِجَارَةِ ...(سورہ بقرہ أ آیت ۷۴)
-
باپ کی وصیت
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵زخمی ہوجانے کے بعد اپنے فرزندوں حسینین علیہما السلام کے نام امیرالمومنین علی علیہ السلام کی آخری وصیت۔
-
شب قدر کے مخصوص اعمال
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰شبِ قدر ایسی عظيم رات ہے کہ عام راتیں اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتیں کیونکہ اس رات کا عمل ہزار مہینوں کے عمل سے بہتر ہے۔
-
مولود کعبہ کی شبِ شہادت میں دعا و مناجات اور آہ و نالہ کی گونج
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰اس مہینے کی خاص عبادات میں دعا بھی ہے اور وقت دعا کی قبولیت کا بھی خاص وقت ہوتا ہے اور شب ھای قدر سے بہتر اور کوئی وقت نہیں اس لئے ہمیں چاہیئے کہ شب ھای قدر میں اللہ تعالیٰ سے زیادہ سے زیادہ دعا مانگیں۔
-
’اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ - پروگرام نمبر 21
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۶نشرہونے کی تاریخ 03/ 05/ 2021