-
شب انیس رمضان المبارک، شب قدر و شب ضربت
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰آج ماہ مبارک رمضان کی انیسویں شب، پہلی شب قدر ہے - شب انیس رمضان المبارک یعنی مولائے کائنات کے سرمبارک پر ضربت لگنے کی شب اور شب قدر ہے۔
-
قرآن کریم کی آن لائن نمائش کا آغاز
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۰ایران میں پہلی آن لائن قرآنی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
آیت کا پیغام (19) : کافی
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰وَاسْتَعِینُوا بِالْصَبْرِ وَالْصلاۃِ (سورہ بقرہ ۔ آیت 45)
-
عاصیوں کے یہاں ماہ رحمت کے جلوے ۔ تصاویر
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶ماہ رمضان، بہار قرآن اور موسم دعا و مناجات و عبادت ہے۔ آجکل دنیا کے کونے کونے میں جا بجا فرزندان اسلام اپنے معبود کی بارگاہ میں حاضر ہو کر اپنی بخشش اور توشۂ آخرت کے اسباب فراہم کر رہے ہیں۔ کوئی نماز و دعا میں مصروف تو کوئی افطار و خیرات میں سرگرم، کوئی تلاوتِ قرآنی میں مگن تو کوئی گوشۂ خلوت میں بیٹھا تفکر و تدبر میں غرق۔
-
بندگان خدا! شب قدر آ گئی ... / پوسٹر
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰شب قدر یا لیلۃ القدر مسلمانوں کے درمیان پورے سال کی سب سے زیادہ فضیلت و اہمیت کی حامل شب ہے۔ قرآن و احادیث کی روشنی میں یہ شب ہزار مہینوں سے افضل و برتر ہے۔
-
یمن میں ماہ مبارک رمضان کے جلوے
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۴یمن کے عوام ماہ مبارک رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مساجد میں قرآن خوانی کی محفلوں کا انعقاد کرتے ہیں اور اس سال بھی یہ سلسلہ ایسی حالت میں جاری ہے کہ سعودی عرب کی سرکردگی میں قائم اتحاد نے گذشتہ سات برسوں سے اس غریب عرب ملک پر جنگ مسلط کررکھی ہے۔
-
’اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ - پروگرام نمبر 19
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵نشرہونے کی تاریخ 01/ 05/ 2021
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 1442کا خصوصی لائیو پروگرام/17
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳نشرہونے کی تاریخ 01/ 05/ 2021
-
آیت کا پیغام (18) : پھلوں کی ٹوکری
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰فَلَعْنَةُ اللَّـهِ عَلَى الْكَافِرِينَ (سورہ بقرہ ۔ آیت 89)
-
’اقرأ‘ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ - پروگرام نمبر 18
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰نشرہونے کی تاریخ 30/ 04/ 2021