-
برطانوی افسر یوکرینی فوجیوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں، دا ٹائمز
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰روس کے خلاف لڑائی میں کیف میں یوکرینی فورسز کو برطانوی فوجی افسر ٹریننگ دے رہے ہیں۔
-
روس میں برطانوی وزیر اعظم اور دیگر وزراء کا داخلہ ممنوع: ماسکو
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹ماسکو نے روس کے خلاف برطانیہ کی پابندیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ملک میں برطانوی وزیر اعظم اور دیگر وزراء کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
مشرقی یوکرین میں جنگ شدت اختیار کر گئی
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹یوکرین کی جنگ باونویں روز میں داخل ہو گئی ہے اور ساحلی شہر ماریوپول میں شدید لڑائی کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
ماریوپول میں یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیے: روس کا دعوی
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵روس نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے شہر ماریوپول میں ایک سو تیس سے زیادہ یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں جبکہ روس نے یوکرین کے متعدد فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرکے کئی ڈیفنس سسٹم تباہ کردیئے۔
-
یوکرین کے میزائل کا شکار ہوکر روسی بحریہ کا ایک جہاز بحیرۂ اسود میں غرق
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴روس نے بحیرۂ اسود میں اپنے ایک گائیڈڈ میزائل کروزر جہاز کے غرق ہونے کی خبر دی ہے۔
-
فوج، ملک کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتی، پاکستانی فوج
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ وہ ملک کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتی۔
-
دونباس ریجن میں جنگ شدت اختیار کرگئی، یوکرین کا روسی جنگی بیڑے پر میزائل حملہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵یوکرینی فوج نے ایک روسی بحری جہاز کو میزائل سے نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکہ یوکرین کی جنگ کی آگ پر پٹرول چھڑک رہا ہے
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶امریکہ نے روس سے بدلہ لینے کیلئے یوکرین کی جنگ کو طولانی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
-
روس کے خلاف میڈیا وار کے لئے ایک ارب ڈالر ہوئے خرچ
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳روس کے انٹرنیٹ سیکورٹی کے ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روس کے فوجی آپریشن کے آغاز سے لے کر اب تک ماسکو کے خلاف پروپیگیںڈا وار اور جعلی خبریں شائع کرنے کے لئے 1 ارب ڈالر خرچ کئے گئے ہیں۔
-
روس کے ساتھ تعلقات پر ہندوستان کا امریکہ کو دو ٹوک جواب
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳ہندوستان نے امریکہ کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے روس کے ساتھ تعلقات جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔