-
امریکہ یوکرین پر روس کا حملہ کرانے پر مُصِر، روس: ہمارا حملے کا کوئی ارادہ نہیں
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵ایسی حالت میں کہ روس اور یوکرین کے تعلقات میں پائی جانے سخت کشیدگی کے باوجود دونوں ملکوں کے حکام نے یوکرین پر روس کے کسی بھی قسم کے عنقریب حملے کے امکان کو مسترد کیا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین پر روس کے حملے کی ’صحیح‘ تاریخ کا بھی اعلان کر دیا ہے۔
-
یوکرین سے امریکی شہریوں کو باہر نکالنے کا کوئی پروگرام نہیں : وائٹ ہاؤس
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین سے امریکی شہریوں کو باہر نکالنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے
-
یوکرین میں کشیدگی بڑھی، فضا میں ڈرون طیارے کو مار گرانے کا دعوی
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴یوکرین کی فوج کا کہنا ہے کہ مشرقی علاقے دونسک ریپبلک میں کافی بلندی پر پرواز کر رہے ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا گیا ہے۔
-
بلومبرگ کی شہ سرخی مغربی اشتعال انگیزی کی علامت ہے: پسکوف
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸روسی ایوان صدر کے ترجمان نے یوکرین معاملے میں مغربی میڈیا کی اشتعال انگیزیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
بحران یوکرین، مغربی میڈیا پر روس ناراض، آگ میں گھی کا کام کر رہا ہے میڈیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے مسئلے کو مغربی میڈیا بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے۔
-
سوئفٹ تک رسائی بند کی تو ہم تیل اور گیس بند کر دیں گے، روس کا کرارا جواب
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲روس کے وزیر خارجہ نے سوئفٹ سسٹم تک رسائی بند کیے جانے کو ماسکو کے ساتھ تعلقات توڑنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
یوکرین میں جنگ کی آگ بھڑکانے کی کوشش، بیلاروس کا بڑا بیان، میدان جنگ میں کود پڑیں گے
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۸بیلاروس کے صدر کا کہنا ہے کہ اگر مغرب نے روس پر حملہ کیا تو ہم بھی میدان جنگ میں کود پڑیں گے۔
-
روس نے ایک دن میں یوکرین کے 13 ڈرونز تباہ کئے
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایک دن میں یوکرین کے 13 ڈرونز تباہ کئے گئے ہیں۔