-
یوکرین کو امریکی ہتهیاروں کی فراہمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
کریمیہ پر حملہ روس پر حملے کے مترادف ہوگا؛ روس کا یوکرین کو انتباہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۹روس نے کہا ہے کہ امریکہ ہتھیار فراہم کر کے جنگ یوکرین کو پیچیدہ بنا رہا ہے۔
-
امریکہ یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کر رہا ہے: پنٹاگون
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ دو اعشاریہ دو ارب ڈالر کے مزید ہتھیار یوکرین کو فراہم کئے جا رہے ہیں جن میں دور مار راکٹ و میزائل بھی شامل ہیں جس کے نتیجے میں روسی فوج کا مقابلہ کرنے میں یوکرین کی جنگی توانائی دوگنا بڑھ جائے گی۔
-
سابق صیہونی وزیر اعظم کا عجیب دعوی
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نے دعوی کیا ہے کہ میں نے پوتن کو قائل کیا کہ وہ زیلنسکی کو قتل نہ کریں۔
-
روس نے یوکرین کو خبردار کر دیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰روس کے اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ کریمیا پر حملہ کرنے کا مطلب روس پر حملہ کرنا ہے۔
-
روس یوکرین تنازعہ، تازہ ترین جھڑپوں میں یوکرین کے 200 فوجی ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶یوکرینی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بارے میں روس کی وزارت دفاع نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔
-
یوکرین؛ مغرب کا عطا کردہ جدید ترین میزائل سسٹم روسی میزائل سے تباہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۷روسی فوج نے مغرب کی جانب سے یوکرین کو فراہم کیے جانے والے دو جدید ترین میزائل سسٹموں میں سے ایک کو تباہ کردیا ہے۔
-
روس یوکرین مذاکرات پر جوزف بورل کا بیان، ماسکو کا ردعمل
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
روس نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات کیلئے گرین سگنل دے دیا
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳روس نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے انچارج جوزف بورل کے بیانات کو مسترد کر دیا ہے جس کہا گیا تھا کہ روس یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں لے رہا۔
-
نیو نازی ازم نئے روپ میں روس کے لیے خطرہ بن رہا ہے: روسی صدر
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ان کا ملک غیر دوستانہ اقدامات کا سخت جواب دے گا۔