ماسکو مغرب کو ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ یوکرینی عوام کو روس کو کمزور یا ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے لئے استعمال کیا جائے۔
برطانوی وزیر اعظم نے نئے سال کے موقع پر جاری ہونے والے اپنے پیغام میں عوام کو اس بات کی نوید دی ہے کہ سن دو ہزار تیئس میں ان کی مشکلات جاری رہیں گی۔
دسیوں ہزار برطانوی مسافروں کو نئے سال کے موقع پر سفری ٹرمنلوں، خاص طور پر ریلوے اسٹیشنوں پر بھیڑ بھاڑ اور افراتفری کا سامنا کرنا پڑا۔
بیلاروس نے اپنی سرحد کے اندر یوکرین کے ایک ایئرڈیفینس میزائل کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پوتین کی آنلائن شرکت سے روس کی دو آبدوزوں اور کئی بحری جنگی جہازوں کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
سحر نیوز رپورٹ
یوکرین پر ایک بار پھر روسی فوج نے شدید حملے کئے ہیں۔
فرانس کے وزیردفاع نے جنگ یوکرین کے حوالے سے مداخلت پسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، کیف کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
روس کی گیس پروم کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار بائیس میں یورپ کے لئے روسی گیس کی سپلائی میں ریکارڈ توڑ کمی واقع ہوئی ہے۔