-
صدر ایران کے دوره عراق کی اہمیت پر زور
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ عراق
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ عراقی عوام میں امریکا کے تئیں انتہائی نفرت پائی جاتی ہے اور عراقی عوام امریکا کو قابض ملک سمجھتے ہیں- صدر مملکت ڈاکٹر روحانی نے ساتھ ہی کہا کہ ایران اور عراق کے تعلقات کا امریکا جیسے ایک غاصب اور قابض ملک کے ساتھ رابطے سے کوئی موازنہ ہی نہیں کیا جا سکتا۔
-
تہران بغداد تعلقات اسٹریٹیجک اور پائیدار ہیں، وزرائے خارجہ
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۷ایران و عراق کے وزرائے خارجہ نے تہران بغداد تعلقات کو اسٹریٹیجک اور پائیدار قرار دیا ہے۔
-
ایران کے صدر کا دورہ عراق
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴ایران کے صدر کے دورہ عراق کے دوران کئی معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔