-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر سعودی اتحاد کی مسلسل وحشیانہ جارحیت
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳شمالی یمن میں واقع صوبے صعدہ کے سرحدی علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت بدستور جاری ہے جبکہ سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے مختلف صوبوں میں رہائشی علاقوں کو اڑتیس بار حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
یمن، سعودی اتحاد کی جارحیت میں مزید کئی شہری شہید اور زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱شدا کے علاقے میں سعودی اتحاد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک سویلین کو شھید کر دیا، چند دن پہلے بھی سعودی اتحاد کے حملوں میں کئی بے گناہ شھید ہو گئے تھے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کے ساتھ روابط کی برقراری کیلئے اسرائیل رونالڈو کا دامن تھامنے کو تیار
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵اسرائیل نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے رونالڈو کا دامن تھام لیا ہے۔
-
صیہونی حکومت سے گیس کی فراہمی کو تیار ہوتا سعودی عرب
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶سعودی عرب غاصب صیہونی حکومت سے گیس خریدنے کے لئے آمادہ ہو رہا ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی خواتین کو ہے ملک میں مسائل کا سامنا
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸سعودی حکام کی جانب سے ملکی نظم و نسق کے ڈھانچے میں کی جانے والی تبدیلیاں اور خواتین پر سے بعض پابندیاں ہٹانے کے دعوؤں کے باوجود درجنوں خواتین آل سعود کی جیلوں میں غیر انسانی حالات میں زندگی گزار رہی ہیں۔
-
برطانوی اخبار کا طنز، سعودی عرب میں شراب مل رہی ہے آسانی سے!
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲ایک برطانوی اخبار نے سعودی عرب میں سماجی تبدیلیوں کے حوالے سے محمد بن سلمان کے دوہرے معیار کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اس ملک میں تقریبات کی اجازت ہے لیکن کسی بھی قسم کی تنقید اور آزادی اظہار رای کی اجازت نہیں ہے اور فورا سزا دی جاتی ہے۔