-
سعودی عرب میں اسلام شکنی کا طوفان، شیطان پرستوں کا جشن ھالووین منایا گیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸سعودی عرب میں اسلام مخالف سرگرمیاں عروج پر ہیں، اب سعودی عرب شیطان پرستوں کا جشن ھالووین منا رہا ہے۔
-
جارح افواج جنگ بندی کو قبول کریں یا پھر میزائل اور ڈرون حملوں کو: یمنی وزیردفاع
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶یمنی وزیر دفاع نے یمن پر حملہ کرنے والے سعودی اتحاد کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ آوربے فائدہ جنگ کے خاتمے کو قبول کریں یا پھر یمنی فوج کے تباہ کن میزائل اور ڈرون حملوں کو،
-
امام کعبہ کی بدعنوانی، 600 ملین ریال کے اثاثے ضبط
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳العدہ الجدید کے مطابق سعودی ولی عہد نے خانہ کعبہ کے امور کے سربراہ کے اثاثوں کی تحقیقات کا حکم دے کر اسے مجبور کیا ہے کہ وہ اپنے 600 ملین سعودی ریال کے اثاثوں کو اب بھول جائے۔
-
میجر جنرل حسین سلامی کا امریکا اور سعودی عرب کو انتباہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے سعودی میڈیا کو خبردار کرتے ہوئےکہا کہ ہم آل سعود کے زیر کنٹرول میڈیا اور فتنہ پھیلانے والے سرغنوں سے کہتے ہیں کہ تم اب خبردار رہو، ہم تمہاری تلاش میں آئیں گے، تمہارے آرام کا وقت گزر گیا، تم ایرانی قوم میں اشتعال انگیزی پیدا کرو اور خود آرام سے رہو، ایسا نہیں ہو سکتا۔
-
پاکستانی وزیراعظم نےسعودی ولی عہد محمدبن سلمان سے معذرت کر لی
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان بن عبدالعزیز آل سعودجلدپاکستان کا دورہ کریں گے اور شہزادہ موصوف نےملکی ترقیاتی منصوبوں میں امدادکرنے کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
آل سعود نے 9 لوگوں کو سزائے موت سنا دی
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲سعودی حکام نے قطیف کے نو سماجی کارکنوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی سعودی وزیر اعظم سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۸پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے کے موقع سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کی جہاں معیشت اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا کیا۔
-
یورپ کا توانائی کا بحران اور یمنی گیس کی چوری
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نے سعودی عرب کا راز فاش کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲اسرائیل کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نہ ہوتا تو عرب ممالک کے ساتھ اسرائیل کا معاہدہ نہ ہوتا۔
-
مغرب نے یمن کے گیس کے ذخیروں پر نظریں گاڑ رکھی ہیں
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳یورپ توانائی کے شدید بحران سے دوچار ہے جس سے نجات حاصل کرنے کے لئے وہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے یمن کا تیل اور گیس لینے کی کوشش کررہا ہے کیونکہ یمن کے تیل اور گیس سے مالا مال علاقوں پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی افواج نے قبضہ کررکھا ہے۔