-
عظیم سائنسداں شہید محسن فخری زادے کا جلوس جنازہ - ویڈیوز + تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶ایران کے عظیم سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادے کی شہادت کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں ان کا جلوس جنازہ نکالا جا رہا ہے۔
-
شہید فخری کا انتقام پوری طاقت سے لیا جائے گا: جنرل قاآنی
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے تاکید کی ہے کہ شہید فخری زادے کے قتل کا انتقام پوری طاقت سے لیا جائے گا۔
-
پاکستان، ایران سے واپس لوٹ رہے چھے زائرین کا اغوا
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۱پاکستان میں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت فرقہ واریت کی آگ بھڑکائی جا رہی ہے۔
-
ایک دوسرے کو کافر قرار دینے سے گریز کیا جائے : صدر پاکستان
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷ایوان صدراسلام آباد میں پاکستان کے صدر کی زیر صدارت وحدت امت کانفرنس منعقد ہوئی جس سے صدر پاکستان اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے بھی خطاب کیا۔
-
پاکستان میں فرقہ واریت پر سیاسی و مذھبی جماعتوں کا رد عمل
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتوں نے اس ملک میں فرقہ واریت کے واقعات کو سوچی سمجھی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں دہشتگردانہ حملوں اور فرقہ پرستی کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹پاکستان کی سیاسی شخصیات نے اس ملک میں فرقہ پرستی اور دہشتگردی کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
پاکستان فرقہ وارانہ ٹکراؤ کا متحمل نہیں ہو سکتا: شیعہ اور سنی علماء
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰پاکستان میں ایک بار پھر منظم سازش کے ذریعے فرقہ واریت کو ہوا دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
فرقہ واریت پھیلانے والوں کو مذہبی ہم آہنگی سے شکست دیں گے: علامہ جعفری
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴کوہاٹ میں دہشتگردوں نے ٹارگٹ کلنگ کی ایک واردات میں قیصر عباس نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔
-
آل سعود حکومت تین شیعہ نوجوانوں کی سزائے موت منسوخ کرنے پر مجبور
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹ملکی اور سطح پر ہونے والی سخت مخالفت کی وجہ سے آخر کار سعودی عرب کی حکومت اس ملک کے تین شیعہ نوجوانوں کی سزائے موت روکنے پر مجبور ہوگئی ہے۔
-
پاراچنار دھماکہ، پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی سازش
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے پاراچنار دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ملک کے امن کو تباہ کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔