-
تہران سے وابستہ 12 ویں بین الاقوامی سیاحتی فیسٹیول
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۳فوٹو گیلری
-
تہران کے مئیرسائیکل پر
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۶فوٹو گیلری
-
ہم کس حد تک زندہ ہیں؟ | Farsi sub Urdu
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲حجۃ الاسلام والمسلمین علی رضا پناہیان: دین کہتا ہے آپ کی زندگی قیمتی ہے،اپنی زندگی کی خوب دیکھ بھال کرو، بہت اچھے طریقے سے زندگی گزارو، زندگی سے خوب فائدہ اٹھاؤ۔ خدا ا ُس بندے سے ناراض ہوجاتاہے جو اپنی زندگی سے خوب فائدہ نہیں اٹھاتا ۔
-
بہادر خاتون گنجی سمندر میں
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۰فوٹو گیلری
-
سرباز
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۵فوٹو گیلری
-
بس خاتون ڈرائیور نے بچے کی جان بچائی ۔ ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۱امریکہ؛سٹی بس کی ایک خاتون ڈرائیور نے اپنی ڈیوٹی کے دوران دیکھا کہ سڑک کے کنارے قریب دو سال کا ایک ننہا بچہ جو ظاہرا اپنے ماں باپ سے بچھڑ گیا تھا، دوڑتا ہوا چوراہے سے نزدیک ہو رہا ہے۔اس خاتون نے فورا بس کو کنارے روک کر اس بچے کو اٹھایا اور فائر بریگیڈ کے آنے تک اسے اپنی گود میں لئے بیٹھی رہی اور بچہ بھی گود کی گرمی محسوس کر کے فورا سو گیا۔
-
روحانی طاقت | Farsi Sub Urdu
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۶حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان: روحانی قوتوں کو مضبوط کرنے کے لیے سب سے اہم ورزش ہے \"ذہن کو قابو کرنا\"۔
-
لطف اندوز بندگی
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰خداسے رابطہ، انسان کو خدا کے قریب کر دیتا ہےاورگہرا احساس رکھنا،انسان کےاندر خدا کے سامنے تواضع پیدا کردیتا ہے۔اور انسان کے لیے بندگی کو حد درجے تک لطف اندوز بنا دیتا ہے۔
-
پرندوں کی خرید و فروخت
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۵فوٹو گیلری
-
میں ہوں انقلابی | فارسی ترانہ | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰یہ حماسی ترانہ، انقلاب کی نئی نسل کی جانب سے دُشمن کو خبردار کرنے کے لیے پڑھا گیا ہے تاکہ انہیں یہ بتا دیں کہ \"پچھلی نسل کی طرح ہماری نئی نسل بھی انقلابی ہے\"۔