سرباز
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i342529-سرباز
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۵ Asia/Tehran
  • سرباز

فوٹو گیلری

لغوی معنی میں سربازی کا مطلب سر کی بازی لگانا۔ اس لئے بھی کہ ایک سرباز جو کہ 18 ماہ سے دو سال تک بغیر کسی اجرت و تنخواہ کے سربازی کرتا ہے یعنی مفت خدمت کرتا ہے وہ اپنے دل و جان سے اپنے ملک و قوم کیلئے خدمت کرتا ہے۔ جو تصاویر آپ ملاحظہ کر رہے ہیں وہ انہی سربازوں کی ہے جس سے آپ ایران کی تاریخی تمدن و ثقافت کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔