-
قومی ترانہ بجاتے وقت ایرانی خواتین فٹ بال کھلاڑیوں نے فوجی سلامی پیش کی + ویڈیو
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۲ایرانی خواتین فٹ بال کھلاڑیوں نے ایشیائی خواتین کپ کوالیفائر میں سنگاپور کے خلاف میچ کھیلنے سے قبل ایرانی ترانہ بجاتے ہوئے فوجی سلامی پیش کی اور صیہونی حکومت کی مسلط کردہ جنگ میں اپنے ملک کی مسلح افواج کی قربانیوں اور بہادری کی قدردانی کی- میچ کے اختتام پر ایرانی خواتین کی فٹ بال کھلاڑی اپنی حریف ٹیم کو 4 گول سے شکست دینے میں کامیاب رہیں۔
-
ایران کے ویٹ لفٹر کی شاندار کارکردگی + ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ویٹ لفٹرآیت شریفی نے ایشین چیپمئن شپ کے ہیوی ویٹ مقابلوں ميں دو سونے اور ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ ایشیا کے طاقتور ترین مرد کا ٹائٹل جیت لیا۔
-
ایرانی ٹیبل ٹینس کھلاڑی عالمی کپ میں پہنچ گئی
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۹قومی خواتین کی ٹیبل ٹینس ٹیم کی کپتان ندا شہسواری نے قطر میں دوہزار پچیس کےورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے لیے کوٹہ حاصل کر لیا ہے۔
-
سماجی پروگرام - نیا دن موضوع : ہفتے بھر کی ورزشی خبریں
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱نشرہونے کی تاریخ 25/ 11/ 2023
-
ایشین کپ والیبال میں عراق پر ایران کی فتح (ویڈیو)
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴والیبال کے ایشیائی مقابلوں میں ایران کی والیبال ٹیم نے عراقی والیبال ٹیم کو تین ایک سے شکست دے دی۔
-
ایران کی بیچ فٹبال ٹیم سی آئی ایس مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی (ویڈیو)
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱ایران کی بیچ فٹبال ٹیم بیلاروس میں ہونے والے سیمی فائنل میں روس کو ہرا کر سی آئی ایس کھیلوں کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
آکسیجن سلینڈر پہن کر کرکٹ کھیلنے لگا، 83 سالہ شخص (ویڈیو)
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷دنیا بھر میں لوگ اسکاٹ لینڈ کے بزرگ شہری کی کرکٹ سے محبت دیکھ کر حیران رہ گئے۔
-
ایران نے وسطی ایشیا کی فٹبال چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی (ویڈیو)
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے کافا ٹورنامینٹ کے فائنل میں ازبکستان کو ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی۔
-
ایران کی ویمن آئس ہاکی ٹیم سعودی عرب کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی۔
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳تاتارستان کے دارالحکومت کازان میں ہونے والے اسلامی ممالک ٹورنامنٹ میں ایران کی ویمن آئس ہاکی ٹیم سعودی عرب کو ہرا کر فائنل میچ میں پہنچ گئی ہے۔
-
کراٹے کے ایشین مقابلے؛ ایرانی ٹیم کیلئے گولڈ میڈل
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶ایرانی مردوں کی کراٹے ٹیم نے قزاقستان کو ہرا کر ایشین مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا