-
وَنڈے بلے بازی رینکنگ کے ٹاپ-10 میں 4 ہندوستانی کرکٹر, روہت نمبر-1 پر برقرار وراٹ کوہلی چھلانگ مار کر نمبر-2 پر پہنچے
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۳:۰۱ہندوستان کے 2 مایہ ناز بلے باز روہت شرما اور وراٹ کوہلی کرکٹ کے ٹی-20 اور ٹیسٹ فارمیٹ کو الوداع کہہ چکے ہیں، لیکن وَنڈے کرکٹ میں ان کی خوب طوطی بول رہی ہے۔ حالت کچھ ایسی ہے کہ حریف گیندبازوں کی لاکھ کوششوں کے بعد بھی ’رو-کو‘ یعنی روہت اور کوہلی رُکتے ہوئے نظر نہیں آ رہے ہیں۔ اس کا اندازہ پہلے آسٹریلیا اور اب جنوبی افریقہ کے خلاف وَنڈے سیریز میں صاف طور پر دیکھنے کو ملا۔
-
ایرانی نوجوانوں کی تائیکوانڈو ٹیم نے عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶ایرانی نوجوان لڑکوں کی ٹیم نے تین طلائی تمغے، ایک چاندی کا تمغہ اور دو کانسی کے تمغے جیت کر پہلی انڈر ٹوئنٹی ون عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی ہے۔
-
ورلڈ انڈر21 تائیکوانڈو چیمپئن شپ، ایرانی کھلاڑی کا گولڈ میڈل
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲ایرانی کھلاڑی امیر رضا غلامی نے اسپینش حریف کو فائنل میں 2-0 سے شکست دے کر مردوں کے 80 کلوگرام مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔
-
گلین میکسویل نے آئی پی ایل کو کہا الوداع، مداحوں کے نام ’انسٹاگرام‘ پر لکھا جذباتی پیغام
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰آسٹریلیا کے مایہ ناز آل راؤنڈر گلین میکسویل نے منگل (2 دسمبر) کو اچانک انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
-
مصر: کراٹے کے عالمی مقابلے، ایران کی خاتون کھلاڑی نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑی آتوسا گلشاد نژاد نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔
-
جنوبی افریقہ نے ہندوستان کو شکست دے کر 25 سال بعد اس کی سرزمین پر سیریز اپنے نام کر لی
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷ہندوستان کو جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی بدترین شکست دے کر سیریز دو صفر سے اپنے نام کر لی۔
-
اسلامی یکجہتی گیمز: 800 میٹر دوڑ میں ایرانی کھلاڑی نے جیتا سونے کا تمغہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶ایرانی کھلاڑی امیریان نے اسلامی یکجہتی گیمز میں 800 میٹر دوڑ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
ایران کی خاتون باکسر کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵رہبر انقلاب اسلامی نے تھائی باکسنگ میں میڈل اپنے نام کرنے والی خاتون کھلاڑی کے نام پیغام میں کہا کہ آپ کا ایمان اور حوصلہ سونے سے زیادہ قیمتی ہے۔
-
نہ کلین بولڈ، نہ کیچ اور نہ ہی ایل بی ڈبلیو پھر بھی بلے باز آؤٹ، کرکٹ کی تاریخ کا عجیب و غریب واقعہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۷ہندوستان کے شہر سورت میں رنجی ٹرافی پلیٹ لیگ میچ میں بلے باز لمابم اجے سنگھ کرکٹ کی تاریخ میں انوکھے طریقے سے آؤٹ ہوئے ہیں۔ نہ کسی نے کیچ پکڑا، نہ کلین بولڈ اور ہی ایل بی ڈبلیو بھی نہیں ہوئے پھر بھی آؤٹ۔
-
اسلامی گیمز: ایرانی کھلاڑیوں کا زبردست کارکردگی کا مظاہرہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴ایرانی کھلاڑیوں نے اسلامی یکجہتی گیمز کے گیارہویں دن سونے اور چاندی کے دو دو اور کانسی کا ایک تمغہ جیت کر ایک بار پھر زبردست اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔