-
ترکیہ؛ کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کو مزید چار تمغے
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲ترکیہ میں جاری کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں نے مزید چار رنگ برنگے تمغے اپنے نام کر لئے۔
-
ترکیہ؛ کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوان بازی مار لے گئے
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۹ترکیہ میں جاری کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے پہلوانوں نے ایک بار پھر اپنے جوہر دکھاتے ہوئے دو سنہرے تمغوں کو اپنے نام کر لیا۔
-
ترکی میں یوتھ ریسلنگ کپ کا پہلا دن، ایران نے سات تمغے جیت لیے
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱ایران کے پہلوانوں نے ترکی کے شہر انطالیا میں ہونے والے انٹرنیشنل یوتھ ریسلنگ کمپیٹیشن فار چیمپیئنز کپ کے پہلے دن سونے کے دو، چاندی کے تین اور کانسی کے دو تمغے جیت لیے۔
-
روس: اسکی کےمقابلوں میں ایرانی ٹیم کی عمدہ کارکردگی
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰روس کے اسکی کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران ایشین چمپین بن گیا
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰ایران کی قومی ٹیم نے ایشین ریسلنگ چمپین شپ جیت لی۔
-
جرمن فٹبال لیگ میں ایرانی کھلاڑی سردار آزمون کی شاندار پرفارمنس
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶جرمن فٹبال لیگ میں کھیلنے والے ایرانی کھلاڑی نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے ہوئے شائقین کے دل جیت لئے۔
-
واٹر پولو ایشین چمپین شپ مقابلے، ایران نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳ایران کی واٹر پولو کی قومی ٹیم نے سنگاپور ایشین مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
-
ورلڈ ریسلنگ ، محمد رضا گرائی، دنیا کے دوسرے بہترین پہلوان
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴ایران کے کشتی کے چمپین، محمد رضا گرائی کو دنیا کے بہترین پہلوانوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔
-
بیچ ہینڈبال کے ایشین مقابلے، ایران کی ایک اور جیت
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰ایران کی بیچ ہینڈبال ٹیم نے ایشین چمپین شپ مقابلوں کے دوران جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔
-
کبڈی کے عالمی مقابلے، فائنل میں ایران اور ہندوستان آمنے سامنے
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں کبڈی کے عالمی مقابلے فائنل کے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں۔