-
کشتی کی عالمی چیمیئن شب کے سیمی فائنل میں ایران کی کامیابی ۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴ایران کے مایۂ ناز پہلوان حسن یزدانی نے فری اسٹائل کشتی کے سیمی فائنل میں اپنے روسی حریف کو ہرا کر اوسلو میں جاری ورلڈ ریسلنگ چیمپیئن شپ کے فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ اب اسکے بعد یزدانی کا فائنل مقابلہ امریکہ کے معروف پہلوان ڈیوڈ ٹیلر سے ہوگا۔
-
ریسلنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کی دھوم
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰ناروے میں جاری کشتی کے عالمی مقابلوں میں پہلوانوں نے ابتدائی مقابلے میں اپنے حریفوں کو پچھاڑ دیا ہے۔
-
کشتی کے عالی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی دھوم
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹ایک سو پچیس کلو گرام وزن کی فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے پہلوان امیر حسین زارع، بیلا روس کے پہلوان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
-
ایران کی انڈر 12 گرلز ٹینس ٹیم کی واضح برتری
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷ایران کی گرلز ٹینس ٹیم نے اردن کی ٹیم کو واضح شکست دے کر ایشیا چیمپین کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
وسطی ایشیائی مقابلوں میں ایران کا طلائی تمغہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳ایرانی کھلاڑی محمد عبد شہری نے دوڑ کے وسطی ایشیا کے مقابلوں میں سونے کا طمغہ حاصل کیا ہے۔
-
بوکسنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کا پہلا کانسی تمغہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰ایران کی مسلح افواج کے نوجوان باکسر ایمان رمضان پور نے فوجی بوکسنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں کانسی کا گرانقدر تمغہ حاصل کر لیا۔
-
ایران کی فوٹسال ٹیم نے امریکہ کو ہرایا
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵ایران کی فوٹسال ٹیم نے امریکہ کو ہرا کر لیتھوانیا ورلڈ کپ بیس اکیس کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔
-
عالمی فوٹسال کپ کے پہلے میچ میں ایرانی کی پہلی کامیابی
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰ایران کی قومی فوٹسال ٹیم نے لتھوانیا میں جاری عالمی کپ کے مقابلوں میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ٹوکیو پیرالمپک ختم، چین چمپین بن گیا
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷ٹوکیو پیرالمپک میں شریک چینی دستہ پیرالمپک چمپین بن گیا ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائینگ مقابلے میں ایران نے شام کو شکست دی
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹قطرمیں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائینگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں ایران نے شام کو شکست دے دی۔