-
غوطہ خوری کے مقابلوں میں ایران روس کو مشترکہ اعزاز
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴ایران اور روس نےغوطہ خوری کے چھٹے عالمی مقابلے میں مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ایرانی نیزہ بازوں نے پیرالمپک میں ورلڈ رکارڈ قائم کر دیا۔ ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱ایران کے نیزے باز سعید افروز نے ٹوکیو پیرالمپک 2020 میں ورلڈ رکارڈ قائم کر دیا۔ انہوں نے 40.05 میٹر کی دوری تک نیزہ پھینک کر سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔ ان کے اس سونے کے تمغے سے ایران کو ملنے والے سنہرے تمغوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔ ان سے قبل ایران کی خاتون نیزہ باز ہاشمیہ متقیان نے 24.50 میٹر کے فاصلے تک نیزہ پھینک کر خواتین کی کیٹیگری میں ایک عالمی رکارڈ قائم کیا تھا۔
-
ٹوکیو پیرالمپک میں ایرانی خاتون کھلاڑیوں کے سونے کے 2 تمغے
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱ٹوکیو پیرالمپک میں دو ایرانی خاتون کھلاڑیوں نے نیزہ پھینکنے اور پسٹل شوٹنگ میں سونے کے تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
ٹوکیو پیرالمپک، ایران کے طلائی تمغوں کی تعداد پانچ ہوگئی
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶ٹوکیو پیرالمپک میں ایران کے طلائی تمغوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے ۔
-
ایرانی نیزے باز کو ٹوکیو پیرالمپک میں چاندی کا تمغہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸ایرانی قومی ٹیم نے ٹوکیو پیرالمپک گیمز میں نیزہ پھیکنے کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
-
کنارک بندرگاہ میں ملٹری گیمز جاری
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کی کنارک بندرگاہ میں غیر ملکی ٹیموں کی شرکت سے انٹر نیشنل ڈیپ ڈائیونگ دو ہزار اکیس کے مقابلے جاری ہیں۔
-
ایرانی کھلاڑی زہرا نعمتی کو پیرالمپک کمیٹی کا خراج تحسین
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹ٹوکیو پیرالمپک کی آفیشل ویب سائٹ نے ایرانی کھلاڑی زہرا نعمتی کو تیرکمان کے شعبے میں بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔
-
مصری کھلاڑی جو ہاتھ کے بغیر ٹیبل ٹینس کھیلتا ہے۔ ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵مصر سے تعلق رکھنے والے ٹیبل ٹینس کھلاڑی ابراہیم حمدتو دنیا کے واحد ایسے کھلاڑی ہیں جو ہاتھ نہ ہونے کے باوجود بھی ٹیبل ٹینس کھیلتے ہیں اور انہوں نے پیرالمپک کھیلوں میں شرکت کی ہے۔
-
دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی فتح
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷پاکستان نے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا۔
-
جمائیکا ٹیسٹ کے چوتھے دن کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے انچاس رن بنالئے
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰دوسرے جمائیکا ٹیسٹ کے چوتھے دن کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر انچاس رن بنالئے ہیں ۔