-
ایران میں انٹرنیشنل ڈیپتھ مقابلے
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں کنارک کی بندرگاہ میں ایرانی بحریہ کی میزبانی میں دو ہزار اکیس انٹرنیشنل ڈیپتھ مقابلوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں ایرانی پہلوانوں کا دوسرا مقام
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶ایران کے پہلوانوں نے روس میں ہوئے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایک ایک سونے اور چاندی اور پانچ کانسی کے تمغے جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
نوجوان ایرانی ایتھلیٹ ڈسک تھرو کے فائنل میں
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸دو ایرانی نوجوان ایتھلیٹ ڈسک پھیکنے کے عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے۔
-
کشتی کے عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴نوجوانوں کی کشتی کے عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوان امیر رضا دہ بزرگی نے طلائی طمغہ حاصل کرلیا۔
-
کنگسٹن جمائیکا میں پاکستان نے چار وکٹ کے نقصان پر دو سو بارہ رن بنالئے
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹کنگسٹن جمائیکا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے چار وکٹ کے نقصان پر دو سو بارہ رن بنالئے۔
-
پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم 217 پر آل آوٹ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اپنی پہلی اننگز میں دو سو سترہ رن پر آل آؤٹ ہو گئی۔
-
خطرناک وار کرنے کے بعد سعودی کراٹے باز کی شکست۔ ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲ٹوکیو اولمپک دو ہزار بیس: پچھتر کلو وزن کے کراٹے کے فائنل میں ایران کے سجاد گنج زادہ کا مقابلہ سعودی عرب کے طارق حمدی سے ہوا ۔ سعودی کراٹےباز طارق حمدی نے کھیل کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، ایرانی کراٹے باز سجاد گنج زادہ پر غلط اور خطرناک وار کیا جس کے بعد سجاد گنج زادہ کو اسٹریچر پر اٹھاکے لے جایا گیا اور اس مقابلے میں جیوری ٹیم نے انہیں فاتح قرار دے دیا۔ نتیجے میں ایرانی کراٹے باز نے سونے کا تمغہ حاصل کیا جبکہ سعودی کراٹے باز کو چاندی کے تمغے پر ہی اکتفا کرنا پڑی۔
-
ٹوکیو اولمپک، دوڑ کے دلچسپ مقابلے میں اٹلی فاتح
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶ٹوکیو اولمپک میں کافی الٹ پھیر ہو رہا ہے۔
-
ٹوکیو اولمپک میں ایران کو ایک اور تمغہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵ایران کے پہلوان امیر حسین زارع نے ٹوکیو اولمپک میں کانسی تمغہ جیت لیا ہے -
-
اس طرح ایرانی پہلوان نے حریف کو پچھاڑ کر سنہرا تمغہ جیتا۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰ایرانی پہلوان رضا گرائی نے ٹوکیو اولمپک میں اپنے وطن کا نام روشن کرتے ہوئے ایک گولڈ میڈل حاصل کیا۔ محمد رضا گرایی نے ۶۷ کلوگرام کی گیٹیگری میں اپنے یوکرینی حریف کو باآسانی شکست دے کر سونے کا چمچماتا ہوا تمغہ اپنے نام کیا۔