-
ایشیائی لیگ فٹبال، ایران کی استقلال سر فہرست
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷ایران کی فٹبال ٹیم استقلال نے ایشیائی چمپین لیگ کے دوسرے ہفتے میں ، عراق کی الشرطہ فٹبال ٹیم کو تین صفر سے شکست دے دی ہے۔
-
آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کی شاندار کامیابی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷آئی پی ایل کے جاری مقابلوں میں اتوار کے روز چنئی کے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں رائل چیلنجرس بنگلور نے کولکتہ نائٹ رائڈرز کو اڑتیس رن سے ہرا دیا۔
-
قزاقستان میں فری اسٹال کشتی کے ایشیائی مقابلے
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷قزاقستان کے شہر المآتی میں فری اسٹائل کشتی کے بیالیسویں ایشین چیمپئن مقابلے ایرانی پہلوانوں کی درخشاں کارکردگی کے ساتھ جاری ہے۔
-
دنیا کے بہترین نیوز فوٹو گرافروں میں دو ایرانی فوٹو گرافر شامل
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸بہترین نیوز فوٹو گرافری کے چونسٹھویں عالمی مقابلوں میں ممتاز پوزیشن حاصل کرنے والوں میں دو ایرانی فوٹو گرافروں کے نام بھی شامل ہیں
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ، پاکستان نے 3 وکٹ سے جیت لیا
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تین وکٹوں سے ہرا دیا۔
-
آئی پی ایل کا ایک اور سنسنی خیز مقابلہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶انڈین پریمئر لیگ آئی پی ایل کے ایک اور سنسنی خیز مقابلے میں رائل چیلنجرس بنگلور نے سنرائزرس حیدرآباد کو چھے رن سے شکست دے دی۔
-
شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی شوٹر کا پہلا مقام
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰شوٹنگ کی عالمی رینکنگ میں ایرانی شوٹر جواد فروغی پہلے مقام پر پہنچ گئے۔
-
جنوبی افریقا کے ساتھ پہلےون ڈے میں پاکستان کی شاندار جیت
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳پاکستان نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو تین وکٹ سے شکست دے دی -
-
کشتی ٹاپ ٹین لسٹ میں ایرانی پہلوانوں کے نام شامل
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۶ایرانی پہلوانوں نے کشتی کی عالمی درجہ بندی کی ٹاپ ٹین لسٹ میں جگہ بنا لی ہے۔
-
رائفل شوٹنگ کی عالمی درجہ بندی، ایرانی کھلاڑی چوتھے نمبر پر
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰ایران کے منتخب اولمپک کھلاڑی نے رائفل شوٹنگ کی عالمی درجہ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔