-
ہندوستان - انگلینڈ پہلا ٹیسٹ میچ، ہندوستان کو جیتنے کے لئے ۳۲۱ رن کی ضرورت
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹چنئی میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان کھلیے جارہے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا ہے۔
-
کچھ دیر ایک ماہر پیراشوٹر کے ساتھ
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶اسلوواکیہ کے ایک نوجوان پیراشوٹر نے الپس پہاڑی سلسلے پر کم اونچائی کے ساتھ حیرت انگیز انداز میں پرواز کی اور اسکی دلچسپ ویڈیو بنا کر اسے شائقین کے ساتھ شیر کیا ہے۔ الپس کا یہ پہاڑی سلسلہ اٹلی، فرانس، آسٹریا اور جرمنی سمیت متعدد یورپی ممالک میں پھیلا ہوا ہے۔
-
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲پاکستان نے جنوبی افریقہ کے ساتھ پہلا ٹیسٹ میچ سات وکٹوں سے جیت لیا ہے۔
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ پہلے ٹیسٹ کے لیے تیار
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲پاکستان کرکٹ حکام نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے سترہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
k2 کوسر کرنے کی سرمائی مہم کامیاب
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸نیپالی کوہ پمیاؤں نے k2 کی برفپوش چوٹی پر اپنے جھنڈے گاڑ دیئے۔
-
اسرائیلی، آل سعود کو اپنا چچازاد سمجھتے ہیں
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۴سعودی عرب میں منعقد ہونے والے کار ریس مقابلوں ’’ڈاکار ریلی 2021ء ‘‘ میں صیہونی وفد نے شرکت کی ہے۔
-
نیپالی کوہ پیماؤں نے"کے ٹو" کو سر کرنے کی ٹھانی
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱10 رکنی نیپالی کوہ پیما ’’کے ٹو‘‘ نام سے موسوم برفای پہاڑی چوٹی کا دشوار گزار حصہ پار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
پانچ پرانے بلے باز باہر اور 9 نئے کرکٹرز قومی ٹیم کا حصہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰پاکستان نے کپتان بابر اعظم کی قیادت میں 9 نئے کھلاڑیوں کے ساتھ 20 رکنی قومی ٹیم میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا ہےا۔
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل دھچکہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰امام الحق جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز تک مکمل صحتیاب نہیں ہو سکیں گے اور انہیں یہ سیریز بھی ڈریسنگ روم میں بیٹھ کر دیکھنا ہوگی۔
-
ٹرمپ کو آنے نہیں دوں گی، اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر کا اعلان
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نے ٹرمپ کی میزبانی اور انہیں اپنے یہاں آنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔