-
ہندوستان: جے این یو ایس یو کے کئی عہدیدار پولیس حراست میں، کیمپس میں اضافی سیکورٹی تعینات
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷دہلی میں واقع جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کیمپس میں طلبہ یونین کے انتخابات سے قبل منعقدہ جنرل باڈی میٹنگ کے دوران ہوئے تصادم کے بعد حالات بدستور کشیدہ ہیں۔
-
مودی کے دوست ٹرمپ کا ہندوستان کو ایک اور تحفہ! انڈین اسٹوڈنٹ کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶ایک بار پھرامریکہ میں ہندوستانی طالب علم کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کیا گيا۔ طالب علم کو زمین پر گرانے کے بعد لگائی گئی ہتھکڑی اور پھر اسے اسی حالت میں ڈپورٹ کر دیا گيا۔
-
ہندوستانی نژاد امریکی طالبہ نے غزہ میں ہو رہی نسل کشی کو کیا بے نقاب، ٹرمپ اور نتن یاہو کے منھ پر زوردار طمانچہ+ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (MIT) کی گریجویشن تقریب میں کلاس آف 2025 کی صدر، ہندوستانی نژاد امریکی طالبہ میگھا ویموری نے اپنی تقریر کے دوران فلسطینی عوام کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف بھرپور آواز بلند کی۔
-
امریکا میں زیر تعلیم 1500 سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۸ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں زیر تعلیم غیر ممالک سے آنے والے ڈیڑھ ہزار سے زائد طلبہ و طالبات کے ویزے منسوخ یا پھر ان کی قانونی حیثیت کو ختم کردیا۔
-
امریکہ: کئی غیرملکی طلبہ کے ویزے منسوخ
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳امریکا میں مختلف یونیورسٹیوں کے غیر ملکی طلبہ کے ویزے منسوخ کردیے گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں حجاب کی وجہ سے طالبات کو امتحان دینے سے روکا گيا!
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور میں باحجاب طالبات کو امتحان دینے سے روکنے کا معاملہ سامنے آيا ہے۔
-
فلسطین کے حامی طلباء کے خلاف امریکی یونیورسٹی کا اقدام
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۲امریکا کی میشیگن یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی طلبا کو دو سال کے لئے معطل کردیا گیا۔
-
بین الاقوامی سائنسی تحقیقات اور ایجادات کے مقابلوں میں ایرانی اسٹوڈنس کی نمایاں کامیابی
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲نوعمر ایرانی موجدوں نے دوہزار پچیس کے جنوبی کوریا کے بین الاقوامی سائنسی تحقیقات اور ایجادات کے مقابلوں میں دو گولڈ میڈل اور ایک چاندی کا تمغہ جیتنا ہے۔
-
دہلی کے آرٹ کالج میں ایرانی فنکاروں کا جلوہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵نئی دہلی سے ہمارے رپورٹر شمشاد کاظمی کی خاص رپورٹ
-
امریکی یونیورسٹیوں ميں فلسطین کے حامی طلبا کی سرکوبی کی تیاری
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱امریکی یونیورسٹیاں، جنگ غزہ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لئے سخت ترین قوانین پر عمل کررہی ہیں جنہیں یونیورسٹی اساتذہ اور طلبا کی تنظیموں نے آزادی بیان کے منافی قرار دیا ہے۔