-
سوڈان میں خانہ جنگی، 30 لاکھ سوڈانی شہری اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۷سوڈان کے مختلف علاقوں میں متحارب فریقوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جنگ نے سوڈانی بچوں کو عاجز کر دیا، غیروں کی امداد کے محتاج ہو گئے
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳سوڈان میں جاری اقتدار کی جنگ نے تیرہ میلین سے زائد بچوں کو غیروں کی فوری امداد کا محتاج بنا دیا ہے۔
-
سوڈان : جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۱سوڈان کی فوج اور سریع الحرکت فورس نے جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کر لیا ہے ۔
-
سوڈان کی جھڑپوں میں کتنے نومولود بچے جاں بحق ہوئے؟
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۳اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے کہا کہ سوڈان میں جھڑپوں کے آغاز سے اب تک تیس نومولود بچے جاں بحق ہو چکے ہیں ۔
-
سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورس میں معاہدہ
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۰سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے مابین سعودی عرب میں جاری مذاکرات کے بعد دونوں قریقوں نے ایک معاہدے پر دستخط کئے۔
-
خانہ جنگی کے شکار ملک سوڈان میں 17 ہزار ٹن غذائی اشیاء غائب
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۷سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان مذاکرات آج ایسے میں ہونے والے ہیں کہ جب اس ملک میں 17 ہزار ٹن غذائی اشیاء کے غائب ہونے کی تحقیقات ہو رہی ہیں۔
-
خرطوم کے مرکز میں زوردار دھماکہ
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے مرکز میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
-
سوڈان میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری، ہسپتالوں کو مشکلات کا سامنا
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶سوڈان میں عبدالفتاح البرہان اورحمدان حمیدتی کے فوجیوں کے درمیان جھڑپیں بدستور جاری ہیں۔
-
ایران جنوبی کوریا میں منجمد شدہ اپنے اثاثے سے فائدہ اٹھا سکتا ہے: امریکہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ ایران جنوبی کوریا کے بینکوں میں منجمد اپنے سات ارب ڈالر کے اثاثوں کو انسان دوستانہ اشیاء کی خریداری کے مقصد سے استعمال کر سکتا ہے۔
-
سوڈان میں جنگ بندی کا خاتمہ ہو گیا
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سوڈان کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے فی الحال جنگ بندی کا امکان نظر نہیں آ رہا ہے کیوں کہ جنگ کے دونوں فریقوں کا یہ خیال ہے کہ کامیابی انہیں مل سکتی ہے۔