-
رہبر انقلاب اسلامی کا طلبا سے خطاب، فکری بنیادوں کو مستحکم بنانے کی تاکید
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۱رہبر انقلاب اسلامی نے طلبا اور طلبا یونینوں سے ملاقات میں فکری بنیادوں کو مستحکم بنانے پر زور دیا ہے۔
-
دشمن کی شکست پر یقین رکهنے پر زور
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
فارسی زبان کے اساتذہ، شعرا اور ادبا کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶شب ولادت امام حسن علیہ السلام کے موقع پر فارسی زبان کے اساتذہ، شعرا اور ادبا کے ایک گروپ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
دنیا میں رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیوں سے ایران دشمن محاذ کمزور ہو رہا ہے: رہبر انقلاب
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲رہبر انقلاب اسلامی نے دنیا میں پیش آنے والی سیاسی تبدیلیوں کو بہت تیز رفتار اور اُنہیں اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن محاذ کو کمزور کرنے والا قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ اس موقع سے فائدہ اٹھانے کے لئے ملک کی خارجہ پالیسی میں مزید تحرک اور جدت عمل لانے کی ضرورت ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں محفل قرآنی۔ تصاویر
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵بہار قرآن ماہ رمضان کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی میزبانی میں ایک عظیم الشان قرآنی محفل کا انعقاد ہوا۔
-
حرم امام علی رضا (ع) میں رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۸رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ہجری شمسی سال 1402 کے پہلے دن کو حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضری دی اور زائرین اور مشہد مقدس کے مکینوں سے خطاب کیا۔
-
امام رضا علیہ السلام کے حرم میں رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب (ویڈیو)
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
کلام نور: رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب دوسرا حصہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱نشرہونے کی تاریخ 03/21/ 2023
-
کلام نور: رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب پہلا حصہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹نشرہونے کی تاریخ 03/21/ 2023
-
نئے ہجری شمسی سال کا آغاز، قائد انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۲:۴۷نئے ہجری شمسی سال 1402 (21 مارچ 2023 الی 19 مارچ 2024) کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسب معمول پیغام نوروز جاری کیا جس میں آپ نے ختم ہونے والے سال کے اہم واقعات کا سرسری جائزہ لیا اور نئے سال کے اہم اہداف اور کلیدی نعرے پر روشنی ڈالی۔