ارکان پارلیمنٹ سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i422012-ارکان_پارلیمنٹ_سے_رہبر_انقلاب_اسلامی_کا_خطاب
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے گیارہویں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور دیگر ارکان سے ملاقات میں گیارہویں ‏پارلیمنٹ کو مجموعی طور پر ایک انقلابی، جوان، محنتی پارلیمنٹ قرار دیا جس نے ملکی مسائل کے حل کے سلسلے میں ‏بڑی اچھی قانون سازی کی ہے۔ ‏
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱ Asia/Tehran
  •  ارکان پارلیمنٹ سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب