-
قائد انقلاب اسلامی سے گپ لڑاتے ننھے بچے (ویڈیو)
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ننھے بچوں کو ایران کے سپریم لیڈر اور قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملتے اور بے تکلفانہ گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
فرانسیسی جریدے کی گستاخی کے خلاف ایرانی عوام سراپا احتجاج
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸ایرانی عوام نے بدنام زمانہ فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کی جانب سے دین اسلام، ولایت و مرجعیت کی شان میں گستاخی و بے حرمتی کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے کئے اور اس جریدے کے گستاخانہ کی اقدام کی شدید مذمت کی۔
-
دشمنوں کی شکست پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
دشمنوں کے سبھی منصوبے ناکام ہوگئے، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہےکہ دشمن کے سبھی منصوبے اور سازشیں ناکام ہوکر رہ گئیں کیونکہ ان کا اندازہ غلط تھا۔
-
اللہ ہمارا مولا ہے تو ڈر کس بات کا؟
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹جنگ بدر میں جب کافروں نے نعرے لگانا شروع کیا، اپنے بتوں کا نام لینا شروع کیا تو پیغمبر نے مسلمانوں سے کہا کہ کہو: اللہ مولانا و لا مولی لکم۔ خدا ہمارا مولا ہے، ہمارا پشت پناہ ہے، ہماری طاقت، اسی کی طاقت پر منحصر ہے جو تمھارے پاس نہیں ہے۔ ایرانی قوم کی طاقت کا سب سے اہم اور اصلی حصہ، اللہ کی حمایت کے عقیدے پر مبنی ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)
-
چارلی ایبڈو کی تازہ حرکت اور مغرب کا دوہرا معیارناقابل قبول
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴عراق کی النجبا تحریک نے بھی فرانسیسی جریدے چارلی ایبڈو کے توہین آمیز رویے اور اسلامی مقدسات کی بے حرمتی کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مرجعیت کی شان میں گستاخی کے خلاف فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲ایران کی اعلیٰ دینی مرجعیت اور دیگر مذہبی مقدسات کی شان میں فرانس کے بدنام زمانہ جریدے چارلی ہیبڈو کی گستاخی کے بعد تہران کے انقلابی عوام اور ایران کے دینی مدارس کے طلبا و علما نے تہران میں فرانس کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
دشمونوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے حالیہ واقعات میں بیرونی دشمن کا ہاتھ پوری طرح نمایاں ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲رہبر انقلاب اسلامی نے دشمن کی سازشوں کی ناکامی پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ ملک کے حالیہ واقعات میں بیرونی دشمن کا ہاتھ پوری طرح نمایاں ہے۔
-
خواتین کے ساتھ مغرب کی ریاکارانہ اور مجرمانہ روش پر تنقید
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴سحر نیوز رپورٹ