SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Sweden

  •  ایران کا سویڈن میں اپنے سفیر کو نہ بھیجنے کا فیصلہ

    ایران کا سویڈن میں اپنے سفیر کو نہ بھیجنے کا فیصلہ

    Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰

    سویڈن میں قرآن مجید کی توہین کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے اسلامی ممالک نے سویڈن کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے ۔

  • پاکستان میں ’’بائیکاٹ سویڈش برینڈز‘‘ ہیشٹیگ ٹاپ ٹرینڈ ہو گیا

    پاکستان میں ’’بائیکاٹ سویڈش برینڈز‘‘ ہیشٹیگ ٹاپ ٹرینڈ ہو گیا

    Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵

    سویڈن میں ہوئی حالیہ توہین قرآن کے خلاف پاکستان میں جاری احتجاج کے دوران بائیکاٹ سویڈش برینڈز ہیشٹیگ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ میں تبدیل ہو گیا۔

  • قرآن کریم کی اہانت پر عراقی عوام کا سخت اور قابل ستائش ردعمل (ویڈیوز)

    قرآن کریم کی اہانت پر عراقی عوام کا سخت اور قابل ستائش ردعمل (ویڈیوز)

    Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵

    عراق کی قومی فٹبال لیگ کے دوران کھیل کی دونوں ٹیموں الشرطہ اور القاسم کے تمام کھلاڑی اور میچ کے چاروں ریفریز قرآن کریم کے ساتھ میدان میں حاضر ہوئے اور میڈیا کے سامنے اسکو بوسہ دے کر اپنے کھیل کا آغاز کیا۔ اس سے قبل عراقی عوام نے سویڈن کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاج کیا تھا جس کے بعد سفارتخانے کے ملازمین فرار کرنے پر مجبور ہو گئے تھے۔

  • قرآن مجید کی توہین کے خلاف تہرانی طلبا کا احتجاج (ویڈیو)

    قرآن مجید کی توہین کے خلاف تہرانی طلبا کا احتجاج (ویڈیو)

    Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴

    تہران کے طلباء نے سویڈن میں قرآن مجید کی توہین کے خلاف تہران میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ایران کا احتجاج، مراکش نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ایران کا احتجاج، مراکش نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵

    سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی ایران، اردن، یمن، عراق اور شام سمیت مختلف ممالک نے مذمت کی جبکہ مراکش نے اس ملک سے اپنے سفیر کو بلا لیا ہے۔

  • توہین قرآن کریم کی ایران کے تمام شہروں میں مذمت، وسیع مظاہرے

    توہین قرآن کریم کی ایران کے تمام شہروں میں مذمت، وسیع مظاہرے

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳

    مغربی ممالک میں آزادی اظہار کے نام پر اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف ایران کے تمام شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے

  • سویڈن کے بعد اب ہالینڈ میں شانِ قرآنی میں گستاخی

    سویڈن کے بعد اب ہالینڈ میں شانِ قرآنی میں گستاخی

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳

    سویڈن کے بعد اب ہالینڈ میں ایک بار پھر شانِ قرآنی میں گستاخی کی گئی ہے جو بارِ دیگر دنیا بھر کے مسلمانوں کے شدید غم و غصے کا باعث بنی ہے۔

  • سویڈن میں ہوئی شانِ قرآن میں گستاخی کی ایران نے مذمت

    سویڈن میں ہوئی شانِ قرآن میں گستاخی کی ایران نے مذمت

    Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۵

    ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے سویڈن (Sweden) میں قرآن پاک کی توہین کے تسلسل کی سختی سے مذمت کی۔

  • اسٹاک ہوم سویڈن میں اربعینِ حسینیؑ مارچ

    اسٹاک ہوم سویڈن میں اربعینِ حسینیؑ مارچ

    Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱

    اربعین حسینیؑ مارچ کربلا سے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم تک جا پہنچا جس میں بڑی تعداد میں حسین (ع) کے چاہنے والوں نے شرکت کی۔

  • اسٹاک ہوم میں اربعین مارچ+ ویڈیو

    اسٹاک ہوم میں اربعین مارچ+ ویڈیو

    Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶

     اربعین حسینی کے موقع پر پوری دنیا میں مارچ نکالے جاتے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • لومڑی چلی مرغیوں کی پہرہ داری کرنے

    لومڑی چلی مرغیوں کی پہرہ داری کرنے

    ۱ minute ago
  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام کا دورۂ تہران

  • عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

  • ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

  • الخلیل پر صیہونی حملہ امریکی حمایت سے انجام پانے والی سازش کا حصہ: ممتاز فلسطینی مبصر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS