-
ایران اور شام کی مضبوط اسٹریٹیجی نے دشمنوں کی تمام سازشوں کا ناکام بنادیا: محمد مخبر
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدر محمد مخبر نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں کہا کہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کے افسوسناک حادثے کے باوجود، ایران مستحکم انداز میں مستقبل کی جانب اسی راہ پر گامزن ہے جسے شہید رئیسی نے روشن کیا تھا۔
-
شام اور فلسطین کے شہری صیہونی جارحیت اور مغربی پابندیوں سے بری طرح متاثر ہو رہے ہیں: امیرسعید ایروانی
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰مغربی ایشیا اور شام کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خصوصی نشست کے دوران ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے مغرب کی یکطرفہ پابندیوں کو شام کے عوام کے بحرانی حالات اور پریشانیاں جاری رہنے کی اصل وجہ قرار دیا اور زور دیکر کہا کہ مغربی ممالک اس المناک صورتحال کو نظرانداز کر رہے ہیں اور صرف کسی بھی قیمت پر اپنے سیاسی اہداف حاصل کرنے کے درپے ہیں۔
-
شام میں سعودی عرب نے اپنا نیا سفیر مقرر کردیا
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴سعودی عرب نے بارہ سال کے بعد شام میں اپنا سفیر متعین کردیا-
-
شام میں اسرائیل کا ڈرون حملہ، کار اور ٹرک کو بنایا نشانہ
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴شام میں ایک کار اور ٹرک پر اسرائیل نے ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
شام کی حکومت نے تین روزہ عوامی سوگ کا اعلان کیا
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت کے بعد شام کی حکومت نے تین روزہ عوامی سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
شام نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶شام کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ دمشق کے مضافات میں صیہونی حکومت کے آج کے حملے کا ایئر ڈیفس سسٹم نے مقابلہ کر کے متعدد میزائلوں کو مار گرایا۔
-
شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے اسرائیلی حملے کو ناکام بنادیا
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵پریس ذرائع نے جنوبی شام میں اس ملک کے فضائی دفاعی سسٹم کی جانب سے اسرائیل کے فضائی حملے کا مقابلہ اور اس حملے کو ناکام بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے ڈرون اور میزائلی حملوں کو روکنے کیلئے کتنے ممالک نے اسرائیل کا ساتھ دیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷ایران نے صیہونی حکومت کے خلاف اس کارروائی میں نیٹو، اسرائیل اور اس کے علاقائی اتحادیوں کا مقابلہ کیا۔
-
اسرائیل کے خلاف حملے، اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق اپنے دفاع کا قانونی حق ہیں: وزارت خارجہ ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۰ایران کی وزارت خارجہ نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے قونصلر سیکشن کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کے ردعمل کے بارے میں اعلان کیا ہے کہ یہ جوابی اقدام ، اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق اپنے دفاع کا جائز اور قانونی حق ہے-
-
دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کی مذمت
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰ناوابستہ تحریک نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کونسلر سیکشن پر صیہونی حکومت کے حملے کی سخت مذمت کی ہے۔